Search results

Saved words

Showing results for "gulaachiin"

gulaachiin

ایک پھول جو اوپر سے سفید اور اندر سے خوشنما زرد ہوتا ہے ، اس میں پانچ پنکھڑیاں ہوتی ہیں جو جڑ کی طرف سے پتلی اور اوپر سے چوڑی ہوتی ہیں ، اس لیے پھول کی شکل گلِ نیلوفر جیسی لگتی ہے ، خوشبو اس میں بہت کم ہوتی ہے ، چمپا کے پھول سے مشابہت کی وجہ سے اس کے درخت کو جھوٹا چمپا اور چینیا چمپا بھی کہتے ہیں.

gul-aachii.n

(طب) ایک بڑا درخت جو باغوں میں لگایا جاتا ہے ، اس کے پتّے بڑے موٹے اور سرخ رن٘گ کے ہوتے ہیں ، پھول سفید اور خوشبودار ہوتا ہے ، اس کا پوست بطور دوا مستعمل ہے ، لاط : Plumeria Acunainata .

gulchii.n

flower-gatherer, gardener

ga.uu-lochan

ایک زرد رنگ کا مادّہ جو گائے کے پتّے میں نکلتا اور بعد میں جم جاتا ہے ، گائے دون اس کا تلک لگاتے اور دوائیوں میں استعمال کرتے ہیں.

Gaaliicho.n

Small carpet-plural

gul-e-chiin

ایک سفید رنگ کا پھول جس کے بیرونی پتّوں پر سرخی اور وسط میں زردی ہوتی ہے ، پودا دس سے بارہ فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، تنا نہایت نرم صاف جلد کا میلے گیروے رنگ کا ہوتا ہے اور پتے آم کے پتّوں سے بڑے موٹے اور سرخ رنگ کے ہوتے ہیں ، گل آچیں .

gaal chhuunaa

گال کو ہاتھ سے مس کرنا

Gul uchaanaa

رک: غل اٹھانا .

gul-chiinii

flower-plucking, plucking of roses and flowers

gila.ii-chunaa.ii

(معماری) وہ چنائی جس کی اینٹ یا پتّھر کے ردّے چونے کی بجائے گارے سے جمائے جائیں.

gul-e-chaa.ndnii

a kind of flower, the moon-flower, Calonyction roxburghii

gul chiinii-e-gulshan-e-jamaal karnaa

معشوق کی طرف دیکھنا، معشوق کے حسن کو دیکھ کر لطف اٹھانا

Galla chuu.n arzaa.n shavad imsaal sayyad mii shavam

(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .

dast-e-gulchii.n

hand of flower-plucker, a hand of gardner

Meaning ofSee meaning gulaachiin in English, Hindi & Urdu

gulaachiin

गुलाचीनگُلاچِین

Vazn : 1221

image-upload

Pictorial Reference

Feel free to upload images to enhance visual representation of meaning.

گُلاچِین کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • ایک پھول جو اوپر سے سفید اور اندر سے خوشنما زرد ہوتا ہے ، اس میں پانچ پنکھڑیاں ہوتی ہیں جو جڑ کی طرف سے پتلی اور اوپر سے چوڑی ہوتی ہیں ، اس لیے پھول کی شکل گلِ نیلوفر جیسی لگتی ہے ، خوشبو اس میں بہت کم ہوتی ہے ، چمپا کے پھول سے مشابہت کی وجہ سے اس کے درخت کو جھوٹا چمپا اور چینیا چمپا بھی کہتے ہیں.

Urdu meaning of gulaachiin

  • Roman
  • Urdu

  • ek phuul jo u.upar se safaid aur andar se Khushanumaa zard hotaa hai, is me.n paa.nch pankhu.Diiyaa.n hotii hai.n jo ja.D kii taraf se patlii aur u.upar se chau.Dii hotii hai.n, is li.e phuul kii shakl gul-e-niilofar jaisii lagtii hai, Khushbuu is me.n bahut kam hotii hai, champaa ke phuul se mushaabahat kii vajah se is ke daraKht ko jhuuTaa champaa aur chiinyaa champaa bhii kahte hai.n

Related searched words

gulaachiin

ایک پھول جو اوپر سے سفید اور اندر سے خوشنما زرد ہوتا ہے ، اس میں پانچ پنکھڑیاں ہوتی ہیں جو جڑ کی طرف سے پتلی اور اوپر سے چوڑی ہوتی ہیں ، اس لیے پھول کی شکل گلِ نیلوفر جیسی لگتی ہے ، خوشبو اس میں بہت کم ہوتی ہے ، چمپا کے پھول سے مشابہت کی وجہ سے اس کے درخت کو جھوٹا چمپا اور چینیا چمپا بھی کہتے ہیں.

gul-aachii.n

(طب) ایک بڑا درخت جو باغوں میں لگایا جاتا ہے ، اس کے پتّے بڑے موٹے اور سرخ رن٘گ کے ہوتے ہیں ، پھول سفید اور خوشبودار ہوتا ہے ، اس کا پوست بطور دوا مستعمل ہے ، لاط : Plumeria Acunainata .

gulchii.n

flower-gatherer, gardener

ga.uu-lochan

ایک زرد رنگ کا مادّہ جو گائے کے پتّے میں نکلتا اور بعد میں جم جاتا ہے ، گائے دون اس کا تلک لگاتے اور دوائیوں میں استعمال کرتے ہیں.

Gaaliicho.n

Small carpet-plural

gul-e-chiin

ایک سفید رنگ کا پھول جس کے بیرونی پتّوں پر سرخی اور وسط میں زردی ہوتی ہے ، پودا دس سے بارہ فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، تنا نہایت نرم صاف جلد کا میلے گیروے رنگ کا ہوتا ہے اور پتے آم کے پتّوں سے بڑے موٹے اور سرخ رنگ کے ہوتے ہیں ، گل آچیں .

gaal chhuunaa

گال کو ہاتھ سے مس کرنا

Gul uchaanaa

رک: غل اٹھانا .

gul-chiinii

flower-plucking, plucking of roses and flowers

gila.ii-chunaa.ii

(معماری) وہ چنائی جس کی اینٹ یا پتّھر کے ردّے چونے کی بجائے گارے سے جمائے جائیں.

gul-e-chaa.ndnii

a kind of flower, the moon-flower, Calonyction roxburghii

gul chiinii-e-gulshan-e-jamaal karnaa

معشوق کی طرف دیکھنا، معشوق کے حسن کو دیکھ کر لطف اٹھانا

Galla chuu.n arzaa.n shavad imsaal sayyad mii shavam

(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .

dast-e-gulchii.n

hand of flower-plucker, a hand of gardner

Showing search results for: English meaning of gulaacheen, English meaning of gulaachin

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (gulaachiin)

Name

Email

Comment

gulaachiin

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone