Meaning ofSee meaning gir pa.Dnaa in English, Hindi & Urdu
Tags: Prosody
English meaning of gir pa.Dnaa
- fall down, drop, take a toss, tumble down, attack, assault
گِر پَڑْنا کے اردو معانی
- ڈھ جانا ، گر جانا ، مُنہدم ہو جانا ، ٹوٹ جانا (مکان وغیرہ).
- زمیں پر آ پڑنا نیچے آ رہنا ، گر جانا ، مرنا.
- حملہ آور ہونا ، ٹوٹ پڑنا.
- ٹوٹ پڑنا ، کسی چیز کے لینے پر نہایت مائل ہونا نیز لالچ کرنا.
- مدہوش ہونا ، زمین پر آجانا.
- معطّل ہونا ، غائب ہونا ؛ کھو جانا ، تلف ہو جانا.
- (عروض) حرف کا تقطیع سے خارج ہونا ، وزن میں نہ ہونا.
- بیہوشی یا کمزوری کے باعث بیٹھنے کی کوشش میں گر جانا.
- کٹ مرنا ، ہلاک ہونا (لڑائی میں).
- پرندے کا نیچے اُتر آنا.
- . تباہ و برباد ہونا ، نہایت کمزور و نحیف ہونا.
- ۔۱۔ زمین پر آپڑنا۔نیچے آرہنا۲۔دیوار یا مکان کا بیٹھ جانا ۔؎
Showing search results for: English meaning of gir padna, English meaning of gir padnaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (gir pa.Dnaa)
gir pa.Dnaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone