Search results
Saved words
Showing results for "giiraa"
Meaning ofSee meaning giiraa in English, Hindi & Urdu
English meaning of giiraa
- something that clutches, a grabber, a screwed tyre
گِیرا کے اردو معانی
- گرفت میں لانے یا لینے والا، پکڑنے والا
- پیچوں پر کسا ہوا پہیہ وغیرہ
- پکڑنے والا بطور لاحقہ تراکیب میں مستعمل
- (آہنگری) ایک آہنی اوزار جس میں کوئی چیز پکڑ کر کس دی جائے حسب ضرورت چھوٹا بڑا مختلف قسم کا ہوتا ہے ، بانک ، شکنجہ ، پتھکل.
- کتاب کے پشتے کو کَس کر دبانے کی کل ، شکنجہ.
- (نباتیات) موٹے حساس ریشۂ حاسد پودے کا حسی عمل یا اس کا حساس غدودی رواں جس میں حس کی قوت موجود ہوتی ہے.
- لامس جانوروں کا آگے کو نکلا ہوا عضو جس سے وہ ٹٹولنے یا کسی شے کو پکڑنے میں مدد لیتے ہیں.
Rhyming words of giiraa
Compound words of giiraa
Showing search results for: English meaning of geera, English meaning of geeraa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (giiraa)
giiraa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone