Search results

Saved words

Showing results for "ghaaTlaa"

ghaaTlaa

(گلّہ پانی) بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سِرا زمین پر پڑا رہتا ہے اور ڈھور کے چلنے کے ساتھ گِھسٹتا ہوا چلتا ہے ، اگر ڈھور تیز قدم چلے یا بھاگنے لگے تو یہ ڈنڈا اس کی دونوں اگلی ٹانگوں کے بیچ میں اٹک جاتا ہے اور اسے بھاگنے نہیں دیتا، لنگر آڑ گوڑا

ghoTaala

mess, confusion, disorder

ghetlaa

a type of heelless upturned slipper

ghatiilaa

گھات لگانے والا ، دان٘و پیچ جاننے والا ، چالاک ، عیّار .

ghetla

نیچی ایڑی ، سپاٹ تلے اور مڑی ہوئی لمبی نوک کا پھڈا جوتا .

ghuTlii

گرہ جو بُنائی میں پڑ جاتی ہے، گانٹھ میرے موزوں میں پھر گھٹلیاں ڈال دی ہوں گی.

ga.Dba.D ghoTaalaa

a scam, scandal

ga.Dba.D-ghuTaalaa

الجھن میں دالنے والا معاملہ، جھمیلا، بکھیڑا، گھپلا.

Meaning ofSee meaning ghaaTlaa in English, Hindi & Urdu

ghaaTlaa

घाटलाگھاٹْلا

image-upload

Pictorial Reference

Feel free to upload images to enhance visual representation of meaning.

گھاٹْلا کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • (گلّہ پانی) بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سِرا زمین پر پڑا رہتا ہے اور ڈھور کے چلنے کے ساتھ گِھسٹتا ہوا چلتا ہے ، اگر ڈھور تیز قدم چلے یا بھاگنے لگے تو یہ ڈنڈا اس کی دونوں اگلی ٹانگوں کے بیچ میں اٹک جاتا ہے اور اسے بھاگنے نہیں دیتا، لنگر آڑ گوڑا

Urdu meaning of ghaaTlaa

  • Roman
  • Urdu

  • (gala paanii) bhago.De bail ya Dhor ke gale me.n laTkaa hu.a lakk.Dii ka moTaa DanDaa jis ka duusraa siraa zamiin par pa.Daa rahtaa hai aur Dhor ke chalne ke saath ghisaTtaa hu.a chaltaa hai, agar Dhor tez qadam chale ya bhaagne lage to ye DanDaa us kii dono.n aglii Taango.n ke biich me.n aTak jaataa hai aur use bhaagne nahii.n detaa, langar aa.D gau.Daa

Related searched words

ghaaTlaa

(گلّہ پانی) بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سِرا زمین پر پڑا رہتا ہے اور ڈھور کے چلنے کے ساتھ گِھسٹتا ہوا چلتا ہے ، اگر ڈھور تیز قدم چلے یا بھاگنے لگے تو یہ ڈنڈا اس کی دونوں اگلی ٹانگوں کے بیچ میں اٹک جاتا ہے اور اسے بھاگنے نہیں دیتا، لنگر آڑ گوڑا

ghoTaala

mess, confusion, disorder

ghetlaa

a type of heelless upturned slipper

ghatiilaa

گھات لگانے والا ، دان٘و پیچ جاننے والا ، چالاک ، عیّار .

ghetla

نیچی ایڑی ، سپاٹ تلے اور مڑی ہوئی لمبی نوک کا پھڈا جوتا .

ghuTlii

گرہ جو بُنائی میں پڑ جاتی ہے، گانٹھ میرے موزوں میں پھر گھٹلیاں ڈال دی ہوں گی.

ga.Dba.D ghoTaalaa

a scam, scandal

ga.Dba.D-ghuTaalaa

الجھن میں دالنے والا معاملہ، جھمیلا، بکھیڑا، گھپلا.

Showing search results for: English meaning of ghatla

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (ghaaTlaa)

Name

Email

Comment

ghaaTlaa

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone