Meaning ofSee meaning ganj-e-baad-avarda in English, Hindi & Urdu
گَن٘جِ باد آوَرْدَہ کے اردو معانی
- نام لحن ، یار بُد کا سولھواں راگ
- ہوا یا سمندری ہوا کا لایا ہوا خزانہ ، خسرو پرویز کے آٹھ خزانہ میں سے دوسرا خزانہ ، شاہنامہ فردوسی کی روایت ہے کی قیصر روم خسرو پرویز کے خوف سے اپنے خزانے کو کشتیوں میں لاد کر کسی جزیرے کو روانہ کیا تھا ، لیکن بادِ مخالف نے ان کشتیوں کو خسرو کے علاقے میں پہنچا دیا اور یوں سارا خزانہ خسرو کے ہاتھ آگیا ، گنج شایگاں.
- (مجازاً) دولت جو مفت ہاتھ آئے ، مالِ مفت .
Showing search results for: English meaning of ganjebaadavarda, English meaning of ganjebaadawarda
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ganj-e-baad-avarda)
ganj-e-baad-avarda
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone