Search results
Saved words
Showing results for "elm"
Urdu words for elm
elm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जिन्स Ulmus (देवदार) का एक दरख़्त ख़ुसूसन U. procera जिसके पत्ते खुरदरे और दनदानेदार होते हैं, शजरबक़, दरदार
- (elmwood का इख़तिसार) उस दरख़्त की लक्कड़ी।
elm کے اردو معانی
اسم
- جنس Ulmus (دیودار) کا ایک درخت خصوصاً U. procera جسکے پتّے کھردرے اور دندانے دار ہوتے ہیں، شجربق، دردار.
- (elmwood کا اختصار) اس درخت کی لکڑی۔.
Related searched words
elm
جنس Ulmus (دیودار) کا ایک درخت خصوصاً U. procera جسکے پتّے کھردرے اور دندانے دار ہوتے ہیں، شجربق، دردار.
oleum
مرتکز گندھک کا تیزاب جس میں گندھک کے سہ گانہ آکسائڈ کی زائد مقدار شامل ہوکر گلانے والا یا تحلیل کنندہ محلول بناتی ہے۔.
olm
ایک نابینا، غار نشیں چھپکلی کی قسم Proteus anguinus کا جانور جو جنوب مشرقی یورپ میں پایا جاتا ہے۔ عموماً نرمل (شفاف) مگر روشنی میں بھورا اور بیرونی گلپھڑوں کا۔.
'ilm-ul-quvvat
وہ علم جس میں دو یا دو سے زیادہ قوتوں کے توازن سے بحث کی جاتی ہے ، علمِ جر ثقیل (انگ : Dynamics) .
'ilm-ul-fiqah
فقہ کا علم ، وہ علم جس میں فقہی یا شرعی مسائل سے بحث کی جاتی ہے ، مذہبی مسائل کا علم .
'ilm-ul-'aqaa.id
اعتقادات یا مذہبی باتوں کا علم ، وہ علم جس میں دینِ اسلام کی بنیادی باتوں (خدا پر یقین ، اس کے فرشتوں ، کتابوں ، انبیاء علیہم السلام ، قیامت اور تقدیر خدا پر یقین) سے بحث کی جاتی ہے .
'ilm-ul-faraa.iz
a branch of knowledge of religion which discusses all Islamic duties and obligations, inheritance law
'ilm-ul-adviya haqiiqii
(طب) یہ وہ علم ہے جو ادویہ کی قدرتی سرگزشت کے علاوہ ان کے طبیعی اور کیمیائی خصائص پر بحث کرتی ہے
'ilm-ul-'izaam
ہڈیوں کا علم ، وہ علم جو (خصوصاََ) حیوانات کی ہڈیوں کی ساخت یا ماہیت وغیرہ سے بحث کرتا ہے ، علمِ استخواں ، عظمیات (انگ : Osteology) .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (elm)
elm
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone