Search results

Saved words

Showing results for "electric"

electric

electric

electric

بجلی کا ، برقی ، بجلی کی طاقت سے کام دینے والا

electric eel

بام نُما برق بردار مچھلی

electric ray

ماہی برق ریز

electric eye

برقی آنکھ

electric chair

برقی کرسی

electric light

battii

electricity

kahrubaa

electrician

بجلی کا کا ریگر ، عموماً پیشہ ور مستری جو برقی آلات کی دیکھ بھال کرتا ہے، بجلی والا.

electricity

بجلی کی رو، بجلی ، برق .

electrical

بجلی سے متعلق ، بجلی کا ، برقی .

electrical

الکٹریکل

electrician

بجلی کا کاریگر ، وہ شخص جس نے بجلی کے کام کی تعلیم اور اس کی سند حاصل ہو .

magneto-electric

مستقل مقناطیس استعمال کرنے والا (برقی جنریٹر) ۔.

non-electric

جس میں سے بجلی نہ گزر سکے

electrocardiogram

برقی قلب نگاری، قلبی ارتعاش کے ارتسا مات کا نقشہ، حرکات قلب کی ترسیم.

electroconvulsive

برقی جھٹکوں کے ردّعمل سے پیدا ہونے والے تشنّج یا ہیجان کے ذریعے طریق علاج سے متعلق.

electrocardiograph

حرکت قلب سے پیدا ہونے والی برقی رو کو منضبط کرنے والا آلہ ، برقی قلب نگار.

electrocardiography

برقی قلب نگاری

electrocute

برقی جھٹکے سے ہلاک کرنا (نیز سزائے موت کے طور پر).

electrocution

بجلی کی قوت سے ہلاک کرنے کا عمل

electrochemical

برقی کیمیائی؛ علم کیمیا میں برق کے عمل سے متعلق.

electrochemistry

کہربائی کیمیا

electra complex

نفسیات: خباط پدری، بیٹی کا باپ کی طرف تحت الشعوری میلان اور ماں سے عناد،بیٹے میں خباط مادری کا الٹ.

Meaning ofSee meaning electric in English, Hindi & Urdu

electric

इलेक्ट्रिकاِلَیْکِٹِرک

Origin: English

اِلَیْکِٹِرک کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

صفت

  • بجلی کا ، برقی ، بجلی کی طاقت سے کام دینے والا

Urdu meaning of electric

  • Roman
  • Urdu

  • bijlii ka, barqii, bijlii kii taaqat se kaam dene vaala

Related searched words

electric

electric

electric

بجلی کا ، برقی ، بجلی کی طاقت سے کام دینے والا

electric eel

بام نُما برق بردار مچھلی

electric ray

ماہی برق ریز

electric eye

برقی آنکھ

electric chair

برقی کرسی

electric light

battii

electricity

kahrubaa

electrician

بجلی کا کا ریگر ، عموماً پیشہ ور مستری جو برقی آلات کی دیکھ بھال کرتا ہے، بجلی والا.

electricity

بجلی کی رو، بجلی ، برق .

electrical

بجلی سے متعلق ، بجلی کا ، برقی .

electrical

الکٹریکل

electrician

بجلی کا کاریگر ، وہ شخص جس نے بجلی کے کام کی تعلیم اور اس کی سند حاصل ہو .

magneto-electric

مستقل مقناطیس استعمال کرنے والا (برقی جنریٹر) ۔.

non-electric

جس میں سے بجلی نہ گزر سکے

electrocardiogram

برقی قلب نگاری، قلبی ارتعاش کے ارتسا مات کا نقشہ، حرکات قلب کی ترسیم.

electroconvulsive

برقی جھٹکوں کے ردّعمل سے پیدا ہونے والے تشنّج یا ہیجان کے ذریعے طریق علاج سے متعلق.

electrocardiograph

حرکت قلب سے پیدا ہونے والی برقی رو کو منضبط کرنے والا آلہ ، برقی قلب نگار.

electrocardiography

برقی قلب نگاری

electrocute

برقی جھٹکے سے ہلاک کرنا (نیز سزائے موت کے طور پر).

electrocution

بجلی کی قوت سے ہلاک کرنے کا عمل

electrochemical

برقی کیمیائی؛ علم کیمیا میں برق کے عمل سے متعلق.

electrochemistry

کہربائی کیمیا

electra complex

نفسیات: خباط پدری، بیٹی کا باپ کی طرف تحت الشعوری میلان اور ماں سے عناد،بیٹے میں خباط مادری کا الٹ.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (electric)

Name

Email

Comment

electric

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone