Search results
Saved words
Showing results for "douse"
Urdu words for douse
douse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- (अलिफ़) पानी में भिगोना, शराबोर करना (ब) डुबकी देना।
- (रोशनी) बुझाना।
- जहाज़रानी: (अलिफ़) (बादबान) नीचे उतारना (ब) (जहाज़ को खिड़की या रोशनदान) बंद करना।
douse کے اردو معانی
فعل
- (الف) پانی میں بھگونا، شرابور کرنا (ب) ڈبکی دینا۔.
- (روشنی) بجھانا۔.
- جہاز رانی: (الف) (بادبان) نیچے اتارنا (ب) (جہاز کی کھڑکی یا روشندان) بند کرنا۔.
Related searched words
daasa
(سن٘گ تراشی) بُنیاد یا دِیوار کی چُنائی کے ختم پر آثار کو بھرپور ڈھان٘کنے والا سن٘گین پٹاؤ یا داب.
desaa.ii
ریاست میں ضلع کی صدر مال گُزاری کا عہدہ نیز وہ شخص جو صدر مال گُزار ہو ، پرگنہ یا ضلع کا مہتمم ، حاکم ، جنوبی ہند میں چھوٹے موٹے سردار کو بھی کہتے ہیں .
daa.nsaa
(کاشت کاری) کھیتی کاٹنے کا قوس کی شکل کا دانتوں دار ہتھیار، نیپالی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں داؤ اور کگری کہلاتا ہے، دان٘تی، درانتی، ہسیا.
du'aa se
کسی کی عنایت یا توجہ کے اظہار کے موقع پر بطور اعتراف ، امتنان نیز گاہے بطور طنز مستعمل ، مترادف : بدولت ، طفیل میں ، عنایت یا مہربانی سے وغیرہ .
daasa dabnaa
(سنگ تراشی) آثار پر جمائے ہوئے داسے کی سطح یا ہمواری میں فرق آنا اُوپر کے وزن یا نِیچے کی کمزوری سے کسی ایک طرف کو جھک جانا یا ٹُوٹ جانا جس کی وجہ سے اس کے اُوپر بنی ہوئی عمارت پھٹ جاتی ہے
daasa bidaknaa
(سنگ تراشی) داسے کا اچھَی طرح مسالے میں جمنا اور اونچی نِیچی سطح یا کوئی موٹا کنکر نیچے آ جانے سے ڈگمگانا، ٹھیک نہ رہنا
desaa desaa chaal, kulaa kulaa byopaar
ہر ملک اور ہر جگہ کا طریقہ جُدا ہے، ہر خاندان کے رسم و رواج مختلف ہیں
Dasaa paanii nahii.n maa.ngtaa
ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی شخص کا ظُلم و سِتم یا وار جان لیوا ثابت ہوتا ہے ضرب ایسی کاری ہوتی ہے کہ مضروب اُسی وقت دم توڑ دیتا ہے.
daasa baiThnaa
(سنگ تراشی) آثار پر جمائے ہوئے داسے کی سطح یا ہمواری میں فرق آنا اُوپر کے وزن یا نِیچے کی کمزوری سے کسی ایک طرف کو جھک جانا یا ٹُوٹ جانا جس کی وجہ سے اس کے اُوپر بنی ہوئی عمارت پھٹ جاتی ہے
daasa maTaknaa
(سنگ تراشی) داسے کا اچھَی طرح مسالے میں جمنا اور اونچی نِیچی سطح یا کوئی موٹا کنکر نیچے آ جانے سے ڈگمگانا، ٹھیک نہ رہنا
daasa Diknaa
(سن٘گ تراشی) داسے کا اچھَی طرح مسالے میں جَمنا اور اُونچی نِیچی سطح یا کوئی موٹا کن٘کر نِیچے آ جانے سے ڈگمگانا ، ٹِھیک نہ رہنا.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (douse)
douse
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone