Search results
Saved words
Showing results for "Dhuulaa"
Meaning ofSee meaning Dhuulaa in English, Hindi & Urdu
Vazn : 22
Tags: Masonry
ڈُھولا کے اردو معانی
- (معماری) ڈاٹ کا قالب ، گُمک ، کین٘ڈا جو ڈاٹ کے دہن کی وضع کا گارے مٹی کا بنا لیا جاتا ہے.
- پنڈ ، جسم ، دیہہ.
- درخت کی جڑ کے اطراف پانی کی رو کے لیے مٹی کا بنایا ہوا گھیر ، مٹی یا این٘ٹوں کا ڈھیر ؛ دریاکا کنارہ.
- ٹھکانا ، چبوترا ، بیٹھنے کی جگہ ، چوکی.
- ڈھورا ، ایک قسم کا کیڑا جو چنے میں سوراخ کر دیتا ہے.
- کھیتوں اور زمینوں کی حد طاہر کرنے کی پٹی ، باڑھ ، ڈان٘ڈا ، مین٘ڈ.
- بے وقوف ، حمق
Rhyming words of Dhuulaa
Showing search results for: English meaning of dhoola, English meaning of dhoolaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (Dhuulaa)
Dhuulaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone