Search results
Saved words
Showing results for "data"
Urdu words for data
data के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वज़ाहत: साईंस , फ़लसफ़े नीज़ आम बोल चाल में datum है। मगर कम्पयूटर वग़ैरा की इस्तिलाह में और अक्सर आम बोल चाल में भी उसे ज़ख़ीरा मालूमात के मानी में इसम-ए-जमा के तौर पर बोलते हैं। म:Useful data has been collected बाअज़ को इस से इख़तिलाफ़ है-बहरसूरत data से पहले a,every,each,either,neither लगाना दरुस्त ना होगा-
- (वाहिद datum) मालूमा मवाद या मालूमात जो नताइज अख़ज़ करने या क़ियास के लिए बुनियाद का काम करे, बुनियादी मालूमात।
- रक़ूम या अलामात जो कम्पयूटर वग़ैरा में इस्तिमाल हूँ।
data کے اردو معانی
اسم
- وضاحت: سائنس ، فلسفے نیز عام بول چال میں datum ہے۔ مگر کمپیوٹر وغیرہ کی اصطلاح میں اور اکثر عام بول چال میں بھی اسے ذخیرہ معلومات کے معنی میں اسم جمع کے طور پر بولتے ہیں۔ م:Useful data has been collected بعض کو اس سے اختلاف ہے-بہر صورت data سے پہلے a,every,each,either,neither لگانا درست نہ ہوگا- .
- (واحد datum) معلومہ مواد یا معلومات جو نتائج اخذ کرنے یا قیاس کے لیے بنیاد کا کام کرے، بنیادی معلومات۔:
- رقوم یا علامات جو کمپیوٹر وغیرہ میں استعمال ہوں۔.
Related searched words
data
وضاحت: سائنس ، فلسفے نیز عام بول چال میں datum ہے۔ مگر کمپیوٹر وغیرہ کی اصطلاح میں اور اکثر عام بول چال میں بھی اسے ذخیرہ معلومات کے معنی میں اسم جمع کے طور پر بولتے ہیں۔ م:Useful data has been collected بعض کو اس سے اختلاف ہے-بہر صورت data سے پہلے a,every,each,either,neither لگانا درست نہ ہوگا- .
daataa deve aur sharmaave, baadal barse aur garmaave
اصل سخی سخاوت کر کے ظاہر نہیں کرتا، جیسے بادل برستا ہوا پسینے پسینے ہو جاتا ہے
daataa daataa mar ga.e aur rah ga.e makkhii-chuus, len-den ko kuchh nahii.n la.Dne ko maujuud
کسی گزارش مند کا کہنا جسے کچھ نہیں ملا، سخی مر گئے اور کنجوس رہ گئے، دیتے دِلاتے کچھ نہیں لڑنے کو تیّار رہتے ہیں
daataa ke tiin gun, de, dilaave aur de ke chhiin le
خُدا دیتا ہے اَوروں سے دِلاتا ہے اور دے کر لیتا ہے یہ سب خُدا کی قُدرت کے کرشمے ہیں
daataa deve bhanDaarii kaa peT phuuTe
کوئی دے اور کوئی جلے ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص کِسی کی مدد کرے اور کِسی کو ناگوار ہو۔
daataa ke das haath aur dene ke sau bahaane
خدا جب دینے پر آتا ہے تو سَو طرح سے دیتا ہے، اس کے دینے کے بے شمار ذرائع ہیں
daataa dataar suthnii utaar
بہت سخاوت کرنے والے کے بارے میں طنزاً کہتے ہیں کہ وہ اس قدر سخی ہے کہ پاجامہ اتار کر بھی خیرات کردیتا ہے
daataa de bhanDaarii kaa peT phaTe
کوئی دے اور کوئی جلے ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص کِسی کی مدد کرے اور کِسی کو ناگوار ہو۔
daataa de bhanDaarii kaa peT phuuTe
کوئی دے اور کوئی جلے ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص کِسی کی مدد کرے اور کِسی کو ناگوار ہو۔
daataa pun kare kanjuus jhur-jhur mare
کوئی دے کوئی جلے، جب کسی کے خیرات کرنے سے کسی کو دکھ ہوتا ہے تب طنزاََ کہتے ہیں
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (data)
data
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone