Search results

Saved words

Showing results for "cordon"

cordon

پولیس یا فوجی جوانوں کا گھیرا، حلقہ جو کسی مقام کی حفاظت کے لیے متعیّن ہو.

cordon bleu

طباخی: اعلیٰ درجے کا.

cordon sanitaire

وبائی اور غیروبائی علاقوں کے درمیان حفاظتی سرحد.

cardoon

اونٹ کٹارا سے ملتا جلتا پودا جو کنگر یا آٹی چوک (artichoke ) کی نسل سے ہے اور اس کے پتّے ترکاری کے طور پر کھائے جاتے ہیںCynara cardunculus ۔.

cardan shaft

انجینئیری: ایسا دھرا جس کے ایک یا دونوں طرف ہمہ حرکتی جوڑ لگا ہو۔.

cardan joint

انجینئیری: ہمہ حرکتی جوڑ جو آزادی سے کئی سمتوں میں گھوم پھر سکے [اطالوی ریاضی داں G. Cardano کے نام پر، م: ۱۵۷۶ء].

cardinal virtues

فضائلِ اِخلاق

crudeness

ان گھڑ پن

credenza

الماری،گنجینہ ،نعمت خانہ۔.

coordinative

معطوف

coordinateness

ہم ربطی

credence

tasdiiq

cardinal

(بطور لقب Cardinal ) رومن کیتھلک کلیسا کا سربر آوردہ رہنما، اس انتخابی حلقے کا رکن جو پوپ کو منتخب کرتا ہے۔.

cording

وزنی ڈوری جو سجاوٹ کے لیے اِستعمال کی جاۓ

creodont

جنس کریوڈونٹا سے متعلّق

credent

معتقد

credential

(عمومًا جمع میں) اسناد، کسی کے کارنامے کارگزاری یا معتبر ہونے کی تصدیق جو عموماً صداقت ناموں، حوالوں وغیرہ کی صورت میں ہوتی ہے۔.

credendum

عقائد

credentials

شہادت رسمیہ

cardinalate

کارڈينَل کا عُہدَہ

co-ordinate

ham-aahang karnaa

co-ordination

ham-aahangii

Urdu words for cordon

cordon

ˈkɔː.dən

cordon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पुलिस या फ़ौजी जवानों का घेरा, हलक़ा जो किसी मुक़ाम की हिफ़ाज़त के लिए मतई्ान हो
  • (अलिफ़) आराइशी डोरी या फ़ीता (ब) नाइट के तमगे का फ़ीता
  • फलदार दरख़्त जो इस तरह उगाया जाये कि एक ही तने पर क़ायम हो
  • तामीरात: दीवारी हाशिया

क्रिया

  • तामीरात: (उमूमन क़बल off ) पुलिस वग़ैरा का घेरा डाल कर अलाहिदा करना, घेराव करना

cordon کے اردو معانی

اسم

  • پولیس یا فوجی جوانوں کا گھیرا، حلقہ جو کسی مقام کی حفاظت کے لیے متعیّن ہو.
  • (الف) آرائشی ڈوری یا فیتہ (ب) نائٹ کے تمغے کا فیتہ.
  • پھلدار درخت جو اس طرح اُگایا جائے کہ ایک ہی تنے پر قائم ہو.
  • تعمیرات: دیواری حاشیہ.

فعل

  • تعمیرات: (عموماً قبل off ) پولیس وغیرہ کا گھیرا ڈال کر علاحدہ کرنا، گھیرائو کرنا.

Related searched words

cordon

پولیس یا فوجی جوانوں کا گھیرا، حلقہ جو کسی مقام کی حفاظت کے لیے متعیّن ہو.

cordon bleu

طباخی: اعلیٰ درجے کا.

cordon sanitaire

وبائی اور غیروبائی علاقوں کے درمیان حفاظتی سرحد.

cardoon

اونٹ کٹارا سے ملتا جلتا پودا جو کنگر یا آٹی چوک (artichoke ) کی نسل سے ہے اور اس کے پتّے ترکاری کے طور پر کھائے جاتے ہیںCynara cardunculus ۔.

cardan shaft

انجینئیری: ایسا دھرا جس کے ایک یا دونوں طرف ہمہ حرکتی جوڑ لگا ہو۔.

cardan joint

انجینئیری: ہمہ حرکتی جوڑ جو آزادی سے کئی سمتوں میں گھوم پھر سکے [اطالوی ریاضی داں G. Cardano کے نام پر، م: ۱۵۷۶ء].

cardinal virtues

فضائلِ اِخلاق

crudeness

ان گھڑ پن

credenza

الماری،گنجینہ ،نعمت خانہ۔.

coordinative

معطوف

coordinateness

ہم ربطی

credence

tasdiiq

cardinal

(بطور لقب Cardinal ) رومن کیتھلک کلیسا کا سربر آوردہ رہنما، اس انتخابی حلقے کا رکن جو پوپ کو منتخب کرتا ہے۔.

cording

وزنی ڈوری جو سجاوٹ کے لیے اِستعمال کی جاۓ

creodont

جنس کریوڈونٹا سے متعلّق

credent

معتقد

credential

(عمومًا جمع میں) اسناد، کسی کے کارنامے کارگزاری یا معتبر ہونے کی تصدیق جو عموماً صداقت ناموں، حوالوں وغیرہ کی صورت میں ہوتی ہے۔.

credendum

عقائد

credentials

شہادت رسمیہ

cardinalate

کارڈينَل کا عُہدَہ

co-ordinate

ham-aahang karnaa

co-ordination

ham-aahangii

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (cordon)

Name

Email

Comment

cordon

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone