Search results

Saved words

Showing results for "complex"

complex

پیچیدہ بات

complex

مختلف اجزا پر مشتمل منصوبہ ، مختلف حصّوں سے مربوط عمارت ، پلازہ .

complex number

عدد ملتف

complex sentence

جُملَہ مُلتَف

complexness

پیچیدگی

complexioned

ایسے ویسے رَنگ رُوپ کا

complexity

پیچیدگی

complexionless

بے رنگ، پیلا، پھیکا۔.

complexion

ra.ng-ruup

oedipus complex

نفسیات: (فرائڈ وغیرہ کے نزدیک) ایک جذباتی پیچیدگی جو چھوٹے بچوں (خصوصاً لڑکوں) کے تحت الشعور میں والدین میں سے مخالف جنس کے فرد کے لیے جنسی خواہش اور ہم جنس کی نسبت عصبیت پیدا کرتی ہے۔.

electra complex

نفسیات: خباط پدری، بیٹی کا باپ کی طرف تحت الشعوری میلان اور ماں سے عناد،بیٹے میں خباط مادری کا الٹ.

vitamin b complex

بی کمپلیکس (ب مر کب) حیاتین کا ایک گروہ جس میں مختلف حیاتین اگرچہ کیمیائی طور پر آپس میں متعلق نہیں لیکن اکثر ایک ہی طرح کی غذائوں میں ساتھ ساتھ پائی جاتی ہیں ۔.

inferiority complex

(نَفْسِیات) اِحْساسِ کَمْتَری

superiority complex

نفسیات: بے جا احساس بر تری، اعتدال سے بڑھ کر خود پسندی۔.

Meaning ofSee meaning complex in English, Hindi & Urdu

complex

कॉम्प्लेक्सکَمْپِلِکْس

Origin: English

کَمْپِلِکْس کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • مختلف اجزا پر مشتمل منصوبہ ، مختلف حصّوں سے مربوط عمارت ، پلازہ .
  • (نفسیات) پیچیدہ بات ، وہ غیر معمولی دماغی کیفیت جو رجحانات یا جبلّتوں کے دبانے سے پیدا ہو جاتی ہے .

Urdu meaning of complex

  • Roman
  • Urdu

  • muKhtlif ajaza par mushtamil mansuubaa, muKhtlif hisso.n se marbuut imaarat, palaazaa
  • (nafasiyaat) pechiida baat, vo Gairmaamuulii dimaaGii kaifiiyat jo rujhaanaat ya jibalto.n ke dabaane se paida ho jaatii hai

Related searched words

complex

پیچیدہ بات

complex

مختلف اجزا پر مشتمل منصوبہ ، مختلف حصّوں سے مربوط عمارت ، پلازہ .

complex number

عدد ملتف

complex sentence

جُملَہ مُلتَف

complexness

پیچیدگی

complexioned

ایسے ویسے رَنگ رُوپ کا

complexity

پیچیدگی

complexionless

بے رنگ، پیلا، پھیکا۔.

complexion

ra.ng-ruup

oedipus complex

نفسیات: (فرائڈ وغیرہ کے نزدیک) ایک جذباتی پیچیدگی جو چھوٹے بچوں (خصوصاً لڑکوں) کے تحت الشعور میں والدین میں سے مخالف جنس کے فرد کے لیے جنسی خواہش اور ہم جنس کی نسبت عصبیت پیدا کرتی ہے۔.

electra complex

نفسیات: خباط پدری، بیٹی کا باپ کی طرف تحت الشعوری میلان اور ماں سے عناد،بیٹے میں خباط مادری کا الٹ.

vitamin b complex

بی کمپلیکس (ب مر کب) حیاتین کا ایک گروہ جس میں مختلف حیاتین اگرچہ کیمیائی طور پر آپس میں متعلق نہیں لیکن اکثر ایک ہی طرح کی غذائوں میں ساتھ ساتھ پائی جاتی ہیں ۔.

inferiority complex

(نَفْسِیات) اِحْساسِ کَمْتَری

superiority complex

نفسیات: بے جا احساس بر تری، اعتدال سے بڑھ کر خود پسندی۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (complex)

Name

Email

Comment

complex

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone