Search results
Saved words
Showing results for "cola"
Urdu words for cola
cola के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जिन्स कोला का छोटा पौदा जो मग़रिबी अफ़्रीक़ा में पाया जाता है और इस से कैफीन के बीज हासिल किए जाते हैं
- एक कार्बन आमेज़ मशरूब जिस में अक्सर कोला बीजों के ज़ाइक़े की आमेज़िश होती है
cola کے اردو معانی
اسم
- جنس کولا کا چھوٹا پودا جو مغربی افریقہ میں پایا جاتا ہے اور اس سے کیفین کے بیج حاصل کیے جاتے ہیں.
- ایک کاربن آمیز مشروب جس میں اکثر کولا بیجوں کے ذائقے کی آمیزش ہوتی ہے.
Related searched words
cola
جنس کولا کا چھوٹا پودا جو مغربی افریقہ میں پایا جاتا ہے اور اس سے کیفین کے بیج حاصل کیے جاتے ہیں.
coolant
ٹھنڈا کرنے، حرارت کو زائل کرنے والا مادّہ خصوصاً مائع جو انجنوں ،نیوکلیائی متعاملوں وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے۔.
collage
آرٹ کی ایک شکل جس میں کسی سطح پر مختلف قسم کے اجزا چپکا دیے جاتے ہیں (جیسے کاغذ کے ٹکڑے، دیا سلائی کی تیلیاں، تصاویر).
co-latitude
فلکیات: عرض التماس، عرض البلد کا تکمیلی زاویہ، جو عرض البلد اور زاویۂ قائمہ کے فرق کو ظاہر کرتا ہے.
cello
وائلن (یورپی بیلا) کی قسم کا ایک کھرج ساز جسے بیٹھا ہوا سا زندہ دونوں ٹانگوں کے بیچ میں سیدھا کھڑا کر کے بجاتا ہے۔.
collie
ایک گلّوں کا رکھوالا اسکاچ نسل کا کتا جس کی تھوتھنی لمبی اور نکیلی ہوتی ہے، بال لمبے اور گھنے.
colle's fracture
بازو کے زیریں حصّے بانہہ کا کسر یا ٹوٹنا جس سے ہا تھ پیچھے کی طرف مڑجائے [آ ئرستانی سرجن A. Colles م: ۱۸۴۳ء کے نام پر].
coca-cola
تجارتی نام: ایک غیر الکحلی جھاگ دارمشروب جس میں بعض اوقات کولا کے بیجوں کی آمیزش کی جاتی ہے۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (cola)
cola
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone