Search results
Saved words
Showing results for "bonus"
Urdu words for bonus
bonus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोनस
- फ़ाइदे या भलाई की चीज़
- मज़ीद नफ़ा' या फ़ाइदा
- वो रक़म जो मुक़र्ररा रक़म के 'इलावा मिले या अदा की जाए जैसे वो रक़म जो मुलाज़िम को उस की मुक़र्ररा तनख़्वाह के 'इलावा उस की कामयाब कोशिशों के लिए बतौर इन'आम दी जाए
- हुकूमत की तरफ़ से सिपाही को दिया जाने वाला इन'आम
- ज़ाइद मुनाफ़ा' जो कंपनी के हिस्सा दारों को मिले
- क़र्ज़, चार्टर या किसी और इस्तेहक़ाक़ के बदले कंपनी की तरफ़ से अदा शुदा प्रीमियम या क़िस्त-ए-बीमा
- कोई मज़ीद शैय जो बे-इस्तेहक़ाक़ मर्हमत हो, जैसे बच्चे को पूरा खाना ख़त्म करने पर इन'आम के तौर पर एक चमचा खीर का और दे दिया जाए
bonus کے اردو معانی
اسم
- بونس
- فائدے یا بھلائی کی چیز
- مزید نفع یا فائدہ
- وہ رقم جو مقررہ رقم کے علاوہ ملے یا ادا کی جائے جیسے وہ رقم جو ملازم کو اس کی مقررہ تنخواہ کے علاوہ اس کی کامیاب کوششوں کے لیے بطور انعام دی جائے
- حکومت کی طرف سے سپاہی کو دیا جانے والا انعام
- زائد منافع جو کمپنی کے حصہ داروں کو ملے
- قرض، چارٹر یاکسی اور استحقاق کے بدلے کمپنی کی طرف سے ادا شدہ پریمیئم یا قسط بیمہ
- کوئی مزید شے جو بے استحقاق مرحمت ہو، جیسے بچے کو پورا کھانا ختم کرنے پر انعام کے طور پر ایک چمچہ کھیر کا اور دے دیا جائے
Related searched words
bonus-scheme
وہ اسکیم جو پاکستان میں برآمدات کی ترقیب کے لیے جاری کی گئی تھی اور جس میں برآمد کنندگان کو ان کے خسارے کے تداری کے لیے کچھ فیصد روپیہ دیا جاتا تھا .
banns
مجوزہ شادی کا اعلان جو مقامی گرجا میں تین متواتراتواروں تک کیا جاتا ہے کہ کسی کو اعتراض تو نہیں.
no-claims bonus
برط انشورنس کی قسط میں رعایت یا کٹوتی جو اس صورت میں کی جاتی ہے کہ بیمہ دار نے معلومہ مدّ ت میں کوئی مطالبہ نہ کیا ہو ، لا دعوائی رعایت۔.
baa.ns-pho.D
bamboo-splitter', a caste who engage in bamboo-work, manufacturing baskets out of split bamboos
baa.ns ba.Dhe jhuk jaa.e ara.nD ba.Dhe TuuT jaa.e
جو غرور کرے نقصان اٹھاتا ہے جو انکسار کرے وہ ترقی کرتا ہے
baa.ns kaa gho.Daa
وہ بانس کا ڈنڈا جیسے بچے اپنی دونوں ٹان٘گوں کے بیچ میں ڈال کر پچھلا سرا زمین پر اور اگلا اپنے ہاتھ میں رکھتے اور اسی طرح اس پر سوار ہو کر دوڑتے پھرتے ہیں
baa.ns cha.Dhii to ab ghuu.ngaT kaisaa
اپنی بے پردگی پر گھونگھٹ یا عزت کو کہاں تک سنبھالے گا ، بے پردہ ہونے پر گھونگٹ اور عزت قائم نہیں رہ سکتی
baa.ns-Garqii
ایک قسم کا بانس جو ٹھوس اور مغزدار ہوتا ہے اور جس پر تلوار اثر نہیں کرتی (غالباً : لچکیلا جس سے کمانیں بناتے ہیں)
baa.ns gun basor chamaar gun aadhor
بان٘س کی خوبی جنگل میں اور چمار کی خوبی چمڑے کے گودام میں ظاہر ہوتی ہے، ہر چیز اپنی اپنی جگہ ہر اچھی معلوم ہوتی ہے
ba.ns-Dolaa
ملزموں کو تکلیف پہن٘چانے کا ایک طریقہ جس میں بدن کے اعضا کو بان٘سوں میں کس کر اس درجہ کوٹتے ہیں کہ ہڈیاں تک ٹوٹ جاتی ہیں ، شکنجے کی ایک قسم۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (bonus)
bonus
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone