Search results
Saved words
Showing results for "birat"
Meaning ofSee meaning birat in English, Hindi & Urdu
بِرَت کے اردو معانی
- جائداد ، ملکیت ، معافی کی جاگیر .
- حمایتی ، مدد گار .
- روزی ، نان نفقہ ، وظیفہ ، آمدنی ، علوفہ ، وجہ معاش ، جیسے : اکاش برت (رک) .
- وہ مزروعہ آراضی جس پر کاشتکار کا موروثی حق ہو اور جب تک وہ لگان داخل خزانہ کرتا ہرے اسے بے دخل نہ کیا جاسکے .
- ترکہ ؛ نیگ.
- حالت ، کیفیت .
- طور طریقہ ، قاعدہ ، دستور ، رسم و رواج .
- مذہبی جائداد موقولہ .
- وہ جائدار جو متوفی ملازم کے وارث کو گزارے کے لیے مستقلاً دی جائے ، جیون برت.
- وہ جاگیر جو مذہبی خدمت سر انجام دینے کے صلے میں عطا کی جائے ، برہمن (وغیرہ) کا حق خدمت جو گان٘و کی آراضی یا پیداوار سے اسے دیا جائے ، سنکلت برت.
- وہ زمین جو انعام دار اور اس کی اولاد کو نسلاً بعد نسلِِ دی جائے ، خدمت کے معاوضے میں ملی ہوئی جاگیر .
- کفالت کرنے والا ، پرورش کرنے والا ، سرکار ؛ ججمان .
- لگے بن٘دھے حقوق (خصوصاً کمینوں کے) ، جیسے : نائی فقیر یا مہتر وغیرہ کے ٹھکانے .
- وہ جائداد جو ملک کی خدمت میں مارے جانے والے کے وارثوں کو خوں بہا کے طور پر دی جائے .
Rhyming words of birat
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (birat)
birat
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone