Search results
Saved words
Showing results for "beck"
Urdu words for beck
beck के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मा'ना-ख़ेज़-इशारा
- परवाना-ए-तलबी या हुक्म
- 'उमूमन सर की जुंबिश या ता'ज़ीमन सर झुकाना
- कोर्निश बजा लाना
- एक छोटी नदी या कोई वादी जिस में नदी बेहती हो
beck کے اردو معانی
اسم
- معنیٰ خیز اشارہ
- پروانۂ طلبی یا حکم
- عموماً سر کی جنبش یا تعظیماً سر جھکانا
- کورنش بجا لانا
- ایک چھٹی ندی یا کوئی وادی جس میں ندی بہتی ہو
Related searched words
becket
جہاز رانی: رسّے کے ٹکڑوں، چرخیوں، بلّیوں یا بڑنگوں جیسی خوردہ اشیا کو سنگوانے کی تدبیر جیسے کانٹا، خانہ، رسّی کا پھندا وغیرہ۔.
back karnaa
(گاڑی وغیرہ) پیچھے کی طرف چلانا، جیسے : جب تک اپنی گاڑی بیک نہیں کرو گے سامنے کی گاڑی نہیں نکل سکتی .
backwash
(الف) جہاز وغیرہ کے چلنے سے پچھلی طرف جانے والی لہریں (ب) ہوائی جہاز کی پرواز سے پیدا ہونے والا ہوا کا پیچھے کی طرف بہائو.
backstay
طناب یا رسّاجو مستول کے اوپر سے نیچے کی طرف عموداً یا جہاز کے اگلے پچھلے سروں کی طرف جھکتا ہو ا اترے.
backgammon
دو آدمیوں کے درمیان کھیلا جانے والا کھیل جس میں بساط پر رکھی ہوئی گو ٹیں پانسہ پھینک کر چلائی جاتی ہیں.
backhanded
(ہاتھ، چوٹ یا ضرب) جو پشت دست سے یا اسے معمول کی سمت سے مخالف سمت میں رکھتے ہوئے ماری جائے.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (beck)
beck
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone