Search results

Saved words

Showing results for "beacon"

beacon

(الف) کسی اونچی یا نمایاں جگہ پر روشن کی ہوئی آگ یا چراغ، خبردار کرنے کے لیے (ب) برط : (اب اکثر مقامات کے ناموں میں) اس کے لیے موزوں پہاڑی.

bacon

belisha beacon

برط گنڈے دار رنگے ہوئے ڈنڈے یا بلی پر ایک چمکدار نارنجی گولا جو پیدل سڑک پار کرنے کے مقام کی نشان دہی کرتا ہے۔.

biconvex

ذو محدب

biconcave

(خصوصاً عدسہ، لینس) جو دونوں طرف سے مقعر یا گڑھے دار ہو۔.

bicentennial

خصوصاً امریکا دو صدسالہ تقریب۔.

bicentenary

دو سو سالہ

baconian

انگریز فلسفی سر فرانسس بیکن (متوفی ۱۶۲۶ ء ) یا ان کی اختراع کردہ استقرائی فکر یا منطق سے متعلق.

biocoenosis

مختلف زندہ اجسام کا گروہ کے طور پر رہنا، حیات اشتراکی۔.

buccaneer

قزاق، ابتداءْ اسپین اور امریکا کے ساحلوں پر کارروائی کرنے والا۔.

buccinator

کلّے کی ایک پتلی چپٹی عضلاتی بافت۔.

buccinatory

مُتَعلِق بَہ عَضلاتِ رُخسار

buccaneering

دریائی ڈاکو کا پیشہ

Urdu words for beacon

beacon

ˈbiː.kən

beacon के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बीकन
  • राैशन-मीनार
  • चराग़-ए-राह
  • मीनारा-ए-नूर
  • कोई रहनुमा इशारा जैसे आग, लाइट हाऊस या रेडियो की लहरों का खंबा
  • हरकत पज़ीर या अपनी जगह क़ाइम रहने वाला राैशनी का मीनार जो रेडियो की लहरों या राडारों के ज़री'आ बहरी या हवाई जहाज़ों को रास्ता दिखाए या हिदायात फ़राहम करे
  • रहनुमाई का ट्रांसमीटर या सिग्नल स्टेशन

सकर्मक क्रिया

  • बीकन राैशन करना
  • राह राैशन करना
  • राैशनी दिखाना
  • आगाह करना
  • रहनुमाई करना

अकर्मक क्रिया

  • बीकन बनना
  • राैशन मीनार बनना

beacon کے اردو معانی

اسم

  • بیکن
  • روشن مینار
  • چراغ راہ
  • مینارۂ نور
  • کوئی رہنما اشارہ جیسے آگ، لائٹ ہاؤس یا ریڈیو کی لہروں کا کھمبا
  • حرکت پذیر یا اپنی جگہ قائم رہنے والا روشنی کا مینار جو ریڈیو کی لہروں یا راڈاروں کے ذریعہ بحری یا ہوائی جہازوں کو راستہ دکھائے یا ہدایات فراہم کرے
  • رہنمائی کا ٹرانسمیٹر یا سگنل اسٹیشن

فعل متعدی

  • بیکن روشن کرنا
  • راہ روشن کرنا
  • روشنی دکھانا
  • آگاہ کرنا
  • رہنمائی کرنا

فعل لازم

  • بیکن بننا
  • روشن مینار بننا

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (beacon)

Name

Email

Comment

beacon

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words