Search results
Saved words
Showing results for "ballet"
Urdu words for ballet
ballet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बैले (रक़्स)
- संगत-नाच
- रहस्
- एक क्लासिकी रक़्स जो क़द्रे मेहनत तलब होता है। इस में बहुत से अफ़राद शरीक होते हैं और जिस्मानी हरकात से इज़हार-ए-जज़्बात करते हैं
- नाटक जिस में निरत-कारी और इशारों, अदाओं की मदद से कहानी बयान की जाती है
- पेशावर रक़्क़ासों की टोली
- मूसीक़ी जो रहस् / संगत नाच में इस्ते'माल हो
ballet کے اردو معانی
اسم
- بیلے (رقص)
- سنگت ناچ
- رہس
- ایک کلاسیکی رقص جو قدرے محنت طلب ہوتا ہے۔ اس میں بہت سے افراد شریک ہوتے ہیں اور جسمانی حرکات سے اظہار جذبات کرتے ہیں
- ناٹک جس میں نرت کاری اور اشاروں، اداؤں کی مدد سے کہانی بیان کی جاتی ہے
- پیشہ ور رقاصوں کی ٹولی
- موسیقی جو رہس ؍ سنگت ناچ میں استعمال ہو
Related searched words
ballet
مغربی طرز کا رہس، ڈرامائی یا محاکاتی رقص جس کے ساتھ عموماً (خاص طور پر کلاسیکی بیلے میں) موسیقی بھی ہوتی ہے۔.
billet
(الف) وہ جگہ جہاں فوجیوں کو ٹھہرایا جائے خصوصاً غیر فوجیوں کے ساتھ (ب) تحریری حکم کہ حامل رقعہ بالعموم فوجی کو رہنے کی جگہ دی جائے۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ballet)
ballet
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone