Search results
Saved words
Showing results for "ba.Dhaanaa"
Meaning ofSee meaning ba.Dhaanaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of ba.Dhaanaa
Transitive verb
- increase, enlarge, grow, expand
Sher Examples
baḌhānā haath pakaḌne ko rañg muTThī meñ
to titliyoñ ke paroñ kā darāz ho jaanā
baDhana hath pakaDne ko rang muTThi mein
to titliyon ke paron ka daraaz ho jaana
us kī bechainī baḌhānā chāhtī huuñ
suniye kah kar chup lagānā chāhtī huuñ
us ki bechaini baDhana chahti hun
suniye kah kar chup lagana chahti hun
बढ़ाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी को बढ़ने में प्रवृत्त करना। । ऐसा काम करना जिससे कुछ या कोई बढ़े।
- कोई चीज या बात का विस्तार करते हुए उसे किसी दूर के विदु, समय आदि तक ले जाना। विस्तार अधिक करना। जैसे-(क) उपन्यास या कहानी का कथा भाग बढ़ाना। (ख) नौकरी की अवधि या समय बढ़ाना। (ग) धातु को पीटकर उसका तार या पत्तर बढ़ाना।
- तरक़्क़ी देना
- दूकान या कारोबार बंद करना
- पहले से ज़्यादा करदेना
- आकार, मान या परिमाण में अधिक करना; वृद्धि करना
- उठा कर रख देना, जारी काम को रोकना, बंद करना, ख़त्म करना
- माँ का दूध छुड़ाना
- ऊपर उठाना; ऊँचा करना
- आगे निकल जाना।
بَڑھانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ کرنا ، مثلاً: جسامت (طول ، عرض ، عمق) یا حجم کو زیادہ کردینا ، وسیع طویل یا عریض کرنا
- بھاؤ زیادہ کرنا
- حالت یا کیفیت کی شدت میں اضافہ کرنا
- فضا میں بلند کرنا ، اڑانا
- سر اونْچا کرنا
- اصل اور بنیادی شے میں کچھ اور شامل کرنا ، پہلے سے زیادہ کردینا
- موجودہ مقام سے آگے کو سر کانا
- کسی کو بالاتر مقام دینا ، دوسرے پر فوقیت ترجیح یا سبقت دینا
- ترقی دینا
- آؤ بھگت عزت منصب یا مقام میں اضافہ کرنا
- کسی کام کا مقررہ وقت سے آگے کو سرکانا ، جیسے : بعض مجبوریوں کے باعث نکاح کی تاریخ بڑھا دی گئی
- تعریف یا بیان میں مبالغہ کرنا
- پرورش کرکے بڑا کرنا
- معمولی بات یا چیز کو بڑا کرکے دکھانا ، پھانْس کو بانْس بنانا ، (بات کو) طول دینا
- مقدار یا تعداد میں بیشی کرنا
- منظر عام پر لانا ، جیسے : بہت سے لائق لوگ دیہات میں گمنامی میں بڑے ہوئے ہیں انہیں بڑھانا چاہیے
- اٹھا کر رکھ دینا ، جاری کام کو روکنا ، بند کرنا، ختم کرنا ، مثلاً: کھانا ختم کرنا اور دستر خوان اٹھا دینا
- زیور کپڑے وغیرہ اتارنا (خصوصاً سوگ کے)
- دوکان یا کاروبار بند کرنا
- شمع بجھانا
- ماں کا دودھ چھڑانا ، رضاعت ختم کردینا
- منت کے طو رپر جو چیز پہن رکھی ہو مراد حاصل ہونے پر ساے حسب دستور اتار دینا
Rhyming words of ba.Dhaanaa
Compound words of ba.Dhaanaa
Showing search results for: English meaning of badhana, English meaning of barhaanaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ba.Dhaanaa)
ba.Dhaanaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone