Search results
Saved words
Showing results for "baddhii"
Meaning ofSee meaning baddhii in English, Hindi & Urdu
English meaning of baddhii
Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine
- An ornament worn round the neck
- belt of leather, sash
- garland or bracelet of flowers
- streak, weal, welt, mark of a stroke with cane, etc.
बद्धी के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- माला या सिकड़ी के आकार का चार लड़ों का एक गहना जिसकी दो लड़ें तो गले में होती हैं और दो लड़ें दोनों कंधों पर से जनेऊ की तरह बाँहों के नीचे होती हैं छाती और पीठ तक लटकी रहती हैं।
- बाँधने की कोई चीज़
- वह जिससे कुछ कसा या बांधा जाय। जैसे-डोरी, तस्मा, फीता आदि।
- बाँधने का साधन; डोर
- रस्सी
- गले का गहना।
بَدّھی کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- پٹکا جو گلے میں ڈالتے ہیں ، دوال .
- تلوار کا آڑا زخم .
- چلمن کی درمیاںی رنْگین پٹی .
- چمڑے کا ٹکڑا جس پر نائی استرہ تیز کرتا ہے ، چموٹا .
- قمچی کوڑے یا کسی بھی لچکدار چیز وغیرہ سے مارے جانے کا نشان جو جسم پر پڑ جاتا ہے ؛ پلنگ کے بان وغیرہ کا نشان جو بستر نہ ہونے کی صورت میں پڑ جاتا ہے .
- وہ تسمہ جس سے برما گردش کرتا ہے .
- دھاگے میں بندھا ہوا چمڑے ریشم یا سونے چان٘دی کا منتی چان٘د جو سلامتی کے لیے کسی پیر ولی کے نام پر بچے کے گلے میں ڈالتے ہیں .
- پھولوں کا ہار جو بیاہ شادی میں دولھا یا دلھن کے گلے اور بغلوں میں اس طرح ڈالتے ہیں کہ سینے اور پشت پر ضرب کے نشان کی شکل بن جاتی ہے اور ریشم وغیرہ کا چان٘د سینے اور کمر پر رہتا ہے ، سونے چان٘دی یا موتیوں کا ہار جو اس وضع کا ہو .
Showing search results for: English meaning of baddhee, English meaning of baddhi
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (baddhii)
baddhii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone