Search results

Saved words

Showing results for "asbestos"

asbestos

ایک لیفی (ریشہ دار) سلیکائی دھات جس پرآگ اثر نہیں کرتی۔.

asbestos

ایک معدنی ریشے دار دھات جسے آگ نہیں جلاتی (اسے سیمنٹ میں ملا کر چھت ڈالنے کے لیے ٹین کی طرح کی چادریں بنائی جاتی ہیں. آگ بجھانے والا عملہ اکثر اس کے دستانے اور لباس پہنتا ہے)

asbestosis

پھیپھڑوں کی بیماری جو ایز بسٹاس کے ذرّوں کے سانس کے ذریعے پہنچنے سے پیدا ہوتی ہے۔.

Urdu words for asbestos

asbestos

asbestos के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पहाड़-कपास
  • पंबा-कोही
  • एस्बेस्टोस / एस्बेस्टस
  • एक रेशादार मा'दनी शय जिस के रेशे बारीक, लचकदार, झूकदार और आतिश ना-पज़ीर होते हैं चुनांचे इस से आग रोक कपड़ा, काग़ज़ वग़ैरा तैयार किया जाता है
  • मा'दनी लहनीना (chrysotile) को इसी काम में लिया जाता है
  • एस्बेस्टस से बनाई हुई कोई शय

asbestos کے اردو معانی

اسم

  • پہاڑ کپاس
  • پنبہ کوہی
  • اسبسٹاس
  • ایک ریشہ دار معدنی شے جس کے ریشے باریک، لچک دار، جھوک دار اور آتش نا پذیر ہوتے ہیں چنانچہ اس سے آگ روک کپڑا، کاغذ وغیرہ تیار کیا جاتا ہے
  • معدنی لہنینا (chrysotile) کو اسی کام میں لیا جاتا ہے
  • اسبسٹاس سے بنائی ہوئی کوئی شے

Related searched words

asbestos

ایک لیفی (ریشہ دار) سلیکائی دھات جس پرآگ اثر نہیں کرتی۔.

asbestos

ایک معدنی ریشے دار دھات جسے آگ نہیں جلاتی (اسے سیمنٹ میں ملا کر چھت ڈالنے کے لیے ٹین کی طرح کی چادریں بنائی جاتی ہیں. آگ بجھانے والا عملہ اکثر اس کے دستانے اور لباس پہنتا ہے)

asbestos

ایک معدنی ریشے دار دھات جسے آگ نہیں جلاتی (اسے سیمنٹ میں ملا کر چھت ڈالنے کے لیے ٹین کی طرح کی چادریں بنائی جاتی ہیں. آگ بجھانے والا عملہ اکثر اس کے دستانے اور لباس پہنتا ہے)

asbestos

ایک معدنی ریشے دار دھات جسے آگ نہیں جلاتی (اسے سیمنٹ میں ملا کر چھت ڈالنے کے لیے ٹین کی طرح کی چادریں بنائی جاتی ہیں. آگ بجھانے والا عملہ اکثر اس کے دستانے اور لباس پہنتا ہے)

asbestosis

پھیپھڑوں کی بیماری جو ایز بسٹاس کے ذرّوں کے سانس کے ذریعے پہنچنے سے پیدا ہوتی ہے۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (asbestos)

Name

Email

Comment

asbestos

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone