Search results
Saved words
Showing results for "angina"
Urdu words for angina
angina के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अमराज़ियात) ज़ुबहा
- दर्द-ए-सीना
- गले या हुल्क़ूम की कोई सोज़शी तकलीफ़, (ख़न्नाक़, इल्तिहाब-ए-वरम, गलसोए वग़ैरा) जिस में शदीद दर्द के दौरे नुमायाँ होते हैं
- कोई मर्ज़ जिस में शदीद दर्द के दौरे पढ़ें
- दर्द-ए-गुलो
- ऐन्जाइना
- वज'-ए-सद्र
angina کے اردو معانی
اسم
- (امراضیات) ذبحہ
- درد سینہ
- گلے یا حلقوم کی کوئی سوزشی تکلیف، (خناق، التہاب ورم، گلسوئے وغیرہ) جس میں شدید درد کے دورے نمایاں ہوتے ہیں
- کوئی مرض جس میں شدید درد کے دورے پڑیں
- درد گلو
- انجائنا
- وجع صدر
Related searched words
an-ginaa saal
بچے کی عمر کا آٹھواں سال (عمر کے آٹھویں سال کا نام لینا اکثر عورتیں منحوس سمجھتی ہیں اور ان کا خیال ہے کہ بچے آٹھویں (یا اٹھارویں) سال میں زیادہ بیمار یا فوت ہوتے ہیں .
an-ginaa-mahiinaa
حمل کا آٹھواں مہینا جس میں پیدا ہونے والا بچہ کم زندہ رہتا ہے اس لیے عورتیں اسے منحوس خیال کرتی ہیں اور اس کا نام نہیں لیتیں (اس کے علاوہ نجوم و رمل میں آٹھواں خانہ موت کا ہے اس لیے بھی عورتیں اس کا نام لینا نا مبارک سمجھتی ہیں)
search engine
کمپیوٹر: ذخیرۂ معلومات یا سلسلۂ روابط میں میں سے فائل یا مسلیں وغیرہ ڈھو نڈ نکا لنے کا عمل۔.
wankel engine
وینکل انجن، ایک طرح کا اندرونی احتراق والا گردش انجن [ جرمن انجئنیر F. Wankel ، م ۱۹۸۸ء کے نام پر].
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (angina)
angina
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone