Search results

Saved words

Showing results for "'aks"

aKHzar

کنکھیوں سے دیکھنے والا

aKHzar

green

aKHzarii

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

aKHzariyya

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

maut-e-aKHzar

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

gumbad-e-aKHzar

(met.) the sky

hajar-e-aKHzar

سبز رن٘گ کا پھتر ، ایک پتّھر.

chatar-e-aKHzar

بھن٘گ کا ایک نام، سبز بوٹی

koh-e-aKHzar

کوہ قاف

zumurrud-e-aKHzar

گہرے ہرے یا نیلگوں زمرد، زمرد کی ایک قسم

zarniiKH-e-aKHzar

سبز ہڑتال

zaaj-e-aKHzar

green colored vitriol

Meaning ofSee meaning 'aks in English, Hindi & Urdu

'aks

'अक्सعَکْس

Origin: Arabic

Vazn : 21

Tags: Sufism Logic

English meaning of 'aks

Noun, Masculine

  • reflected image (as in a mirror), reflection, facsimile, Xerox (of writing, printing or picture, etc.)
  • counterpart, inversion, reverse
  • shadow
  • imitation

Explanatory Video

Sher Examples

'अक्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिबिम्ब, छाया, परछाईं
  • ज़िद
  • नक़्ल, कापी
  • परछाईं, साया,
  • तस्वीर, चित्र

عَکْس کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • ۱. الٹ ، التا کرانا ، منقلب کرنا ، تقلیب .
  • ۲. شبیہ جو پانی یا آئینے وغیرہ میں دکھائی دے .
  • ۳. شبیہ ، تصویر ، شکل .
  • ۴. پر تو ، جھلک .
  • ۵. پر چھائیں ، سایہ .
  • ۶. نقل ، کاپی .
  • ۷. (منطق ) موضوع کو محمول اورمحمول کو موضوع بنانے کا عمل یا وہ قضیہ جو کسی قضیے کے موضوع کو محمول اور محمول کو موضوع بنانے سے صورت پذیر ہو .
  • ۸. (تصوف) اعیانِ ثابتہ کو کہتے ہیں جو وجود کا عکس ہے .
  • ۹، ضد .
  • ۱۰. عداوت .

Urdu meaning of 'aks

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ulaT, alta karaana, munqalib karnaa, taqliib
  • ۲. shabiyaa jo paanii ya aa.iine vaGaira me.n dikhaa.ii de
  • ۳. shabiyaa, tasviir, shakl
  • ۴. par to, jhalak
  • ۵. par chhaa.ii.n, saayaa
  • ۶. naqal, kaapii
  • ۷. (mantiq ) mauzuu ko mahmuul aur mahmuul ko mauzuu banaane ka amal ya vo qaziiyaa jo kisii qazii.e ke mauzuu ko mahmuul aur mahmuul ko mauzuu banaane se suurat paziir ho
  • ۸. (tasavvuf) a.iiaan-e-saa batta ko kahte hai.n jo vajuud ka aks hai
  • ۹، zid
  • ۱۰. adaavat

Synonyms of 'aks

Rhyming words of 'aks

Related searched words

aKHzar

کنکھیوں سے دیکھنے والا

aKHzar

green

aKHzarii

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

aKHzariyya

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

maut-e-aKHzar

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

gumbad-e-aKHzar

(met.) the sky

hajar-e-aKHzar

سبز رن٘گ کا پھتر ، ایک پتّھر.

chatar-e-aKHzar

بھن٘گ کا ایک نام، سبز بوٹی

koh-e-aKHzar

کوہ قاف

zumurrud-e-aKHzar

گہرے ہرے یا نیلگوں زمرد، زمرد کی ایک قسم

zarniiKH-e-aKHzar

سبز ہڑتال

zaaj-e-aKHzar

green colored vitriol

Showing search results for: English meaning of aks, English meaning of aqs

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us ('aks)

Name

Email

Comment

'aks

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone