Search results

Saved words

Showing results for "aatish"

balandii

elevation, height, loftiness, altitude, eminence, exaltation

balandii-paimaa

اونچائی ناپنے ک آلہ

blende

قدرتی طور پر پائی جانے والی مرکب دھات خصوصاً جست.

blonde

ہلکے بھورے بالوں ، گوری چمڑی کی عورت -.

bala.nDaa

چھپر کے پیچ کا بڑا بان٘س ، کھپریل کی چھت کی لمبی اور موٹی بلی جو پورے طول میں ایک پاکھے سے دوسرے پاکھے تک پاکھے تک لگی ہوتی اور کڑیوں کو سہارا دیتی ہے ؛ لمبا آدمی ؛ چھت کی کڑی

buulanda

رک : بولندہ

baalinda

growing, flourishing

maqaamii-balandii

(ارضیات) بلندی کا وہ فرق جو بلند ترین چوٹی کے سر اور نچلی ترین وادی کے فرش کے درمیان ہوتا ہے ، میدانوں اور سطح مرتفع کی ہموار سطح جو کم ڈھلان دار ہے اور بلندی میں کم ہے ۔

guzar-balandii

(معماری) گذرنے کے راستے کی بلندی ، سیڑھی کی اونچائی.

balanDe cha.Dhnaa

سیلاب کا چھت کو ڈبو دینا، سیلاب کا چھت تک پہن٘چ جانا

oltii kaa paanii balai.nDii nahii.n cha.Dhtaa

a mean person can not be a gentleman

bulandii se pastii par aanaa

have an anticlimax

jale ghar kii bale.nDii

ناکارہ چیز کے لئے بولتے ہیں

au.Dan haar balainDe saa.np dikhaa.e

فریبی اور حیلہ ور ہے.

baKHt u.D ga.e bulandii rah ga.ii

اقبال جاتا رہا یاد رہ گئی، بھاگ بھاگ گیا اس کا راگ رہ گیا

uj.De ghar kaa bale.nDaa

برباد شدہ ، از کار رفتہ ، بقیہ ، مرے ہووں کی نکمی یاد گار

baKHt u.D ga.e bulandii hai

اقبال جاتا رہا یاد رہ گئی ، بھاگ بھاگ گیا اس کا راگ رہ گیا، رسی جل گئی بل نہیں گئے .

strawberry blonde

اسٹا بری رنگ کے گلابی جھلک دار بال۔.

zinc blende

زنک سلفائیڈ اور جست کی بنیادی خام صورت

guzar-bulandii

(معماری) زینے کے راستے کی بلندی ، اس جگہ کی بلندی جس کو زینہ کے زریعے طے کرتے ہیں (انگ : Head Way) .

Takkar-bulandii

(کہار) درخت (اصطلاحات پیشہ وراں ، منیر، ۶۱)

sar bulandii haasil karnaa

achieve eminence

tamaa.ncha-bula.ndii

(کہار) عمارت.

Meaning ofSee meaning aatish in English, Hindi & Urdu

aatish

आतिशآتِش

Also Read As : aatash

Origin: Persian

Vazn : 22

English meaning of aatish

Noun, Feminine

  • fire, flame, ignite

    Example Aare ke janglon mein aisi shadid aag lagi hui thi maanon aasman se aatish baras rahi ho Agar tum aisa na karte to aatish-e-dozakh tum ko chhu leti

  • heat
  • (Chemistry) Sulphur
  • anger, rage, passion

Explanatory Video

आतिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अग्नि, आग, ज्वाला

    उदाहरण आरे के जंगलों में ऐसी शदीद आग लगी हुई थी मानों आसमान से आतिश बरस रही हो अगर तुम ऐसा न करते तो आतिश-ए-दोज़ख़ तुमको छू लेती

  • अत्यधिक गरमी, ताप, जलन
  • (रसायन) लाल गंधक, विस्फोटक
  • क्रोध, ग़ुस्सा, आवेश

آتِش کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مؤنث

  • آگ، شعلہ، سرخ گندھک (قدیم فارسی میں آتیش تھا اور اس سے آتش ہو گیا) (حقیقی اور مجازی معنی میں)

    مثال اگر تم ایسا نہ کرتے تو آتش دوزخ تم کو چھو لیتی

  • شدید حرارت، گرمی، تپش، جلن
  • (کیما گری) سرخ گندھک
  • غصہ، جذبہ

Urdu meaning of aatish

  • Roman
  • Urdu

  • aag, shola, surKh gandhak (qadiim faarsii me.n aatiish tha aur is se aatish ho gayaa) (haqiiqii aur majaazii maanii me.n
  • shadiid haraarat, garmii, tapish, jalan
  • (qiima girii) surKh gandhak
  • Gussaa, jazbaa

Interesting Information on aatish

آتش اردو میں لفظ ’’آتش‘‘ کا تلفظ بر وزن ’’ترکش‘‘ بفتح سوم ہی رائج اوردرست ہے۔ بعض لوگ اس لفظ میں سوم مکسور (بر وزن’’ بارش‘‘) بولتے ہیں۔ رائج تلفظ بفتح سوم (بر وزن’’ ترکش‘‘) ہے اور اب یہی مرجح ہے۔’’برہان قاطع‘‘ میں ا س کا تلفظ سوم مکسو رسے لکھا ہے اور وجہ یہ بیان کی ہے کہ یہ لفظ در اصل ’’آدش‘‘ تھا، پھر ’’آتیش ‘‘ ہوا، اور بعد میں اس نے موجودہ صورت اختیار کی۔ بعد کے لوگوں نے یہ رائے نہیں تسلیم کی ہے۔ ’’آنند راج‘‘ میں اس کا تلفظ صرف بفتح سوم لکھا ہے، یعنی صاحب ’’آنند راج‘‘ کی نظر میں ’’آتش‘‘ بر وزن ’’بارش‘‘ کا وجود ہی نہیں۔ امیر مینائی نے لکھا ہے کہ کچھ لوگ اسے بروزن ’’بارش‘‘ کہتے ہیں، لیکن اردو کے فصحا کے یہاں بر وزن’’ ترکش‘‘ ہی دیکھا گیا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘ میںیہی رائے ذرا بدلے ہوئے الفاظ میں درج ہے۔ صاحب ’’آصفیہ‘‘ نے ’’آتش‘‘ کو صرف بفتح سوم لکھا ہے۔ پھر انھوں نے ایک لمبا حاشیہ بھی درج کیا ہے جس میں سوم مفتوح اور سوم مکسور پر گفتگو ہے۔ ان کا فیصلہیہی ہے کہ اسے بفتح سوم بولنا چاہئے۔ ایک بات یہ بھی قابل لحاظ ہے کہ ’’ آتش‘‘ کے ساتھ جو لفظ اردو میں مستعمل ہیں، ماسواے ’’آتشک‘‘، ان سب میں سوم مفتوح ہی ہے، (’’آتش بازی‘‘؛’’ آتش دان‘‘؛’’ میر آتش‘‘؛ ’’آتش کدہ‘‘؛ ’’آتش غضب‘‘؛ وغیرہ)۔ صاحب ’’آصفیہ‘‘ نے تو ’’آتشک‘‘ کو بھی بفتح سوم لکھا ہے۔ شیکسپیئر نے ’’آتش‘‘ کو بفتح سوم اور بکسر سوم دونوں طرح لکھا ہے، لیکن ’’آتش‘‘ سے بننے والے تمام الفاظ (بشمول ’’آتشک‘‘)میں سوم مفتوح ہی بتایا ہے ۔اس کے بر عکس شان الحق حقی نے اپنی ’’لغات تلفظ‘‘ میں ’’آتش‘‘ کو صرف بکسر سوم لکھا ہے، اور اس سے بننے والے تمام الفاظ (’’آتش کدہ‘‘؛’’آتشناک‘‘؛ ’’آتش بازی‘‘؛ وغیرہ) کو بھی بکسر سوم لکھا ہے۔ بیدار بخت کا کہنا ہے کہ انھوں نے ہمیشہ ’’آتش بازی‘‘ بکسر دوم ہی سنا ہے اور وہ بھی اسی طرح بولتے بھی ہیں، لیکن ’’آتش‘‘ کے بارے میں انھوں نے کوئی اطلاع نہیں دی ہے۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں ’’آتش‘‘ بکسر سوم اور بفتح سوم دونوں طرح لکھا ہے، لیکن بکسر سوم کی کوئی سند نہیں دی ہے۔ ’’آصفیہ‘‘ میں بفتح سوم کی کئی اردو فارسی اسناد مذکور ہیں۔ صاحب ’’آصفیہ‘‘ نے ’’جہانگیری‘‘ کے حوالے سے مولانا روم کا ایک شعر نقل کیا ہے جس میں ـ’’آتش‘‘ کو ’’تابش‘‘ کا قافیہ کیا گیا ہے۔ لیکن ’’آصفیہ‘‘ میںیہ بھی لکھا ہے، اور صحیح لکھا ہے کہ چونکہ حرف روی کے ماقبل حرف کی حرکت میں اختلاف روا ہے، لہٰذا ’’آتش/تابش‘‘ کے قافیے سے ’’آتش‘‘ کا تلفظ بکسر سوم ثابت نہیں ہوتا۔( ’’جہانگیری‘‘ کے مطبوعہ نولکشوری نسخے میں لفظ ’’آتش‘‘ نہیں درج ہے، ’’آتشیزہ‘‘ البتہ درج کر کے اسے صاحب ’’جہانگیری‘‘ نے سوم مفتوح لکھا ہے)۔ مختصر یہ کہ دہلی میں اب بھی ’’آتش‘‘ بر وزن ’’بارش‘‘ رائج ہے، چاہے بہت عام نہ ہو۔ دہلی کے باہر بول چال میں ’’آتش‘‘ بر وزن ’’ترکش‘‘ ہی عام ہے۔ ’’آتش‘‘ سے بننے والے الفاظ میں بھی’’آتش‘‘اب زیادہ تر بفتح سوم ہی بولا جاتا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

View more

Related searched words

balandii

elevation, height, loftiness, altitude, eminence, exaltation

balandii-paimaa

اونچائی ناپنے ک آلہ

blende

قدرتی طور پر پائی جانے والی مرکب دھات خصوصاً جست.

blonde

ہلکے بھورے بالوں ، گوری چمڑی کی عورت -.

bala.nDaa

چھپر کے پیچ کا بڑا بان٘س ، کھپریل کی چھت کی لمبی اور موٹی بلی جو پورے طول میں ایک پاکھے سے دوسرے پاکھے تک پاکھے تک لگی ہوتی اور کڑیوں کو سہارا دیتی ہے ؛ لمبا آدمی ؛ چھت کی کڑی

buulanda

رک : بولندہ

baalinda

growing, flourishing

maqaamii-balandii

(ارضیات) بلندی کا وہ فرق جو بلند ترین چوٹی کے سر اور نچلی ترین وادی کے فرش کے درمیان ہوتا ہے ، میدانوں اور سطح مرتفع کی ہموار سطح جو کم ڈھلان دار ہے اور بلندی میں کم ہے ۔

guzar-balandii

(معماری) گذرنے کے راستے کی بلندی ، سیڑھی کی اونچائی.

balanDe cha.Dhnaa

سیلاب کا چھت کو ڈبو دینا، سیلاب کا چھت تک پہن٘چ جانا

oltii kaa paanii balai.nDii nahii.n cha.Dhtaa

a mean person can not be a gentleman

bulandii se pastii par aanaa

have an anticlimax

jale ghar kii bale.nDii

ناکارہ چیز کے لئے بولتے ہیں

au.Dan haar balainDe saa.np dikhaa.e

فریبی اور حیلہ ور ہے.

baKHt u.D ga.e bulandii rah ga.ii

اقبال جاتا رہا یاد رہ گئی، بھاگ بھاگ گیا اس کا راگ رہ گیا

uj.De ghar kaa bale.nDaa

برباد شدہ ، از کار رفتہ ، بقیہ ، مرے ہووں کی نکمی یاد گار

baKHt u.D ga.e bulandii hai

اقبال جاتا رہا یاد رہ گئی ، بھاگ بھاگ گیا اس کا راگ رہ گیا، رسی جل گئی بل نہیں گئے .

strawberry blonde

اسٹا بری رنگ کے گلابی جھلک دار بال۔.

zinc blende

زنک سلفائیڈ اور جست کی بنیادی خام صورت

guzar-bulandii

(معماری) زینے کے راستے کی بلندی ، اس جگہ کی بلندی جس کو زینہ کے زریعے طے کرتے ہیں (انگ : Head Way) .

Takkar-bulandii

(کہار) درخت (اصطلاحات پیشہ وراں ، منیر، ۶۱)

sar bulandii haasil karnaa

achieve eminence

tamaa.ncha-bula.ndii

(کہار) عمارت.

Showing search results for: English meaning of atish

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (aatish)

Name

Email

Comment

aatish

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone