Search results
Saved words
Showing results for "solomon"
Urdu words for solomon
solomon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- निहायत दानिशमंद आदमी [हज़रत सलीमानऑ के नाम की एक शक्ल]
solomon کے اردو معانی
اسم
- نہایت دانشمند آدمی [حضرت سلیمانؑ کے نام کی ایک شکل].
Related searched words
salmon
( ج بھی یہی یا salmons جبکہ مختلف اقسام مرادہوں ) Salmonidae خاندان خصوصاً جنس سالمو کی نقل مکانی کرنے والی سمندری اور دریائی پانی کی مچھلی جس کا گلابی گوشت شوق سے کھایا جاتا ہے۔.
saalmon
آبی پھپوندیوں سے پھیلنے والا مچھلیوں کا ایک مرض ، مچھلیوں میں آبی پھپھوندی کا داخلہ کسی زخم سے یا گلپھڑوں کے ذریعے ہونا جس سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے .
salmon-ladder
سامن سیڑھی یا سامن زینہ ، سامن مچھلی کے دریا کے اوپر کی طرف چڑھنے میں آسانی کے لیے بنائی ہوئی سیڑھیاں وغیرہ ۔.
saaliman-o-Gaaniman
صحیح و سلامت اور مالِ غنِیمت لیے ہوئے، عرب مسافر کے گھر میں داخل ہونے کے وقت کہتے ہیں، ایک قسم کی دعا ہے
sulaimaanii-girah
(حرفت) گرہ لگانے کا ایک طریقہ جس کے تحت ایک ریشہ کو ایک مستطیل دفتی سے باندھ دیا جاتا ہے پھر اس مستطیل دفتی پر ریشے کی دو لڑیں باندھ کر لڑوں کے دونوں سِروں کو اس طرح ملانا کہ درمیان میں ایک حلقہ کی شکل پیدا ہو جائے .
salmanazar
عام بوتلوں سے ۱۲ گنا بڑی شراب کی بوتل [آشوری بادشاہ کے نام پر بحوالۂ تورات ملوک ۱۸۔۱۷ ].
sulaimaanii
of or belonging to Solomon, Solomonic, who had control over all human beings and jinns etc.
shaal me.n TaaT kaa paivand
كسی بلند درجے والی شے كے ساتھ پست درجے والی شے كا جمع ہونا ؛ بے تكا اور بے جوڑ ہونا ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (solomon)
solomon
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone