Search results

Saved words

Showing results for "scorpio"

scorpio

فلکیات: (عموماًScorpius) ستاروں کا ایک بڑاجھر مٹ، عقرب جسے بچھو کی شکل میں تصّور کیا جاتاہے اور اس بچھو سے مراد لی جاتی ہے جس نے یو نانی دیومالا کے ایک افسانوی شکاری کردار Orion کو ہلاک کیا تھا، بر شچک۔.

scorpionic

عقرَبی

scorpion fish

خاندان Scorpaenidae کی کوئی مچھلی جس کےسر اور گلپھڑوں پر زہریلے خار ہوتے ہیں۔.

scorpion

al-'aqrab

scorpion fly

Mecoptera کی نوع کا ایک حشر ہ خصوصاً جنسPanorpa سے تعلق رکھنے والاجس کے نر کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کی طرف مڑا ہوا ہوتا ہے۔.

scorpioid

حیوانیات: بچھو سے متعلق یا اس سے ملتا جلتا، بچھو کے سلسلے کا۔.

scrape

chhiilnaa

scrape

بے کار یا بچی کھچی چیزیں ، ردّی اشیاء نیز لوہے وغیرہ کا وہ سامان جو کارآمد نہ ہو۔

scrapie

بھیڑوں کا ایک مرض جو مرکزی اعصابی نظام پر حملہ کرتا ہے جس سے بے ربط حر کتیں صادر ہوتی ہیں، اور جا نور سہارے کے لیے درختوں وغیرہ سے ٹکراتے ہیں ؛ خیال ہے کہ کسی وائرس سے پیدا ہوتا ہے۔.

scorpius

رک: SCORPIO معنی ۱۔.

Urdu words for scorpio

scorpio

ˈskɔː.pi.əʊ

scorpio के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • फ़लकियात: (उमूमनScorpius) सितारों का एक बड़ाझर मिट, अक़्रब जिसे बिच्छू की शक्ल में तसव्वुर किया जाता है और इस बिच्छू से मुराद ली जाती है जिस ने यूनानी देवमाला के एक अफ़सानवी शिकारी किरदार Orion को हलाक किया था, बर शिच्क्।
  • नुजूम: (अलिफ़) मनतक़ता अल्बर विज का आठों बुरज-ए-अक़रब जिस में सूरज २३ अक्तूबर के लग भग दाख़िल होता है (ब) इस बुरज के ज़ेर-ए-असर पैदा होने वाला शख़्स (२३ अक्तूबर से २२ नवंबर के दरमयान)

scorpio کے اردو معانی

اسم

  • فلکیات: (عموماًScorpius) ستاروں کا ایک بڑاجھر مٹ، عقرب جسے بچھو کی شکل میں تصّور کیا جاتاہے اور اس بچھو سے مراد لی جاتی ہے جس نے یو نانی دیومالا کے ایک افسانوی شکاری کردار Orion کو ہلاک کیا تھا، بر شچک۔.
  • نجوم: (الف) منطقتہ البروج کا آٹھوں برج عقرب جس میں سورج ۲۳ اکتوبر کے لگ بھگ داخل ہوتا ہے (ب) اس برج کے زیر اثر پیدا ہونے والا شخص (۲۳ اکتوبر سے ۲۲ نومبر کے درمیان).

Related searched words

scorpio

فلکیات: (عموماًScorpius) ستاروں کا ایک بڑاجھر مٹ، عقرب جسے بچھو کی شکل میں تصّور کیا جاتاہے اور اس بچھو سے مراد لی جاتی ہے جس نے یو نانی دیومالا کے ایک افسانوی شکاری کردار Orion کو ہلاک کیا تھا، بر شچک۔.

scorpionic

عقرَبی

scorpion fish

خاندان Scorpaenidae کی کوئی مچھلی جس کےسر اور گلپھڑوں پر زہریلے خار ہوتے ہیں۔.

scorpion

al-'aqrab

scorpion fly

Mecoptera کی نوع کا ایک حشر ہ خصوصاً جنسPanorpa سے تعلق رکھنے والاجس کے نر کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کی طرف مڑا ہوا ہوتا ہے۔.

scorpioid

حیوانیات: بچھو سے متعلق یا اس سے ملتا جلتا، بچھو کے سلسلے کا۔.

scrape

chhiilnaa

scrape

بے کار یا بچی کھچی چیزیں ، ردّی اشیاء نیز لوہے وغیرہ کا وہ سامان جو کارآمد نہ ہو۔

scrapie

بھیڑوں کا ایک مرض جو مرکزی اعصابی نظام پر حملہ کرتا ہے جس سے بے ربط حر کتیں صادر ہوتی ہیں، اور جا نور سہارے کے لیے درختوں وغیرہ سے ٹکراتے ہیں ؛ خیال ہے کہ کسی وائرس سے پیدا ہوتا ہے۔.

scorpius

رک: SCORPIO معنی ۱۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (scorpio)

Name

Email

Comment

scorpio

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone