Search results
Saved words
Showing results for "babi"
Urdu words for babi
babi के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ईरान के एक मख़लूत अक़ाइद के फ़िरक़े का फ़र्द जिस में मुस्लमान, ईसाई, यहूदी और ज़र तशती अनासिर शामिल हैं।Babism बाबी मज़हब-
babi کے اردو معانی
اسم
- ایران کے ایک مخلوط عقائد کے فرقے کا فرد جس میں مسلمان، عیسائی، یہودی اور زر تشتی عناصر شامل ہیں۔Babism بابی مذہب-.
Related searched words
babi
ایران کے ایک مخلوط عقائد کے فرقے کا فرد جس میں مسلمان، عیسائی، یہودی اور زر تشتی عناصر شامل ہیں۔Babism بابی مذہب-.
baabii-nizaam
خون کی دوران کا ایک نظام جس میں خون ایک قسم کی نالیوں میں سے دوسری قسم کی نالیوں میں جاتا ہے
babbitt
( پورا نام Babbitt metal ) ٹین، کحل، تانبا نیز عموماً سیسہ ملا کر بنائے ہوئے نرم آمیزے یا بھرت میں سے کوئی جو چولوں وغیرہ پر استر کے طور پر پھیرا جاتا ہے-.
baabaa kamaave, beTaa u.Daave
باپ نے کمائی کر کے جوڑا اکٹھا کیا اور بیٹے نے عیاشی یا فضول خرچی میں برباد کر دیا
biibii ko baa.ndii kahaa vo ha.ns dii baa.ndii ko baa.ndii kahaa vo ro dii
جو عیب دار ہوتا ہے وہ اپنے عیب کے اظہار سے برا مانتا ہے
baabaa aave.n na ghanTaa baaje
جب تک بابا نہیں آجاتے گھنٹا نہیں بجنے کا ، ایسے موقع پر مستعمل جب ایک کام کا کرنا کسی دوسرے دشوار تر کام پر موقوف ہو
biibii na piir pahle fattan faqiir
دوسروں کو نظر انداز کرکے سب سے پہلے اپنا حصہ مانْگنے والے کے لیے مستعمل
biibii KHailaa do chiTTe ek mailaa
پھوہڑ اور کاہل عورتوں کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ کپڑے دھلے ہوئے پہن لے اور کچھ میلے ہی رہنے دے
biibii kii sahnak
وہ طباقچہ یا رکابی جس میں حضرت فاطمہ کی نیاز کا کھانا رکھ کر نیاز دیتے ہیں اور اس میں صرف وہ عورتیں شریک ہوسکتی ہیں جو شریف و پاک دامن ہوں اور انھوں نے دو شادیاں نہ کی ہوں
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (babi)
babi
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone