Search results
Saved words
Showing results for "guard"
Urdu words for guard
guard के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हिफ़ाज़त करना
- चौकीदार
- मुरब्बी
- निगाह बाण
- पासबान
- पहरा
guard کے اردو معانی
- حِفاظَت کرنا
- چَوکِیدار
- مُرَبّی
- نگاہ بان
- پاسْبان
- پَہْرَہ
Related searched words
guard of honour
سربراہانِ مملکت وغیرہ کو دی جانے والی سلامی یا وہ فوجی دستہ جو کسی بڑی شخصیت کو سلامی دیتا ہے.
garD
(ہندو) ایک اساطیری پرندہ جسے تمام پرندوں کا سردار ، وشنو کی سواری ، اور سانپوں کا دشمن مانا جاتا ہے ؛ ایک قسم کا بڑا بگلا ؛ ایک قسم کا بڑا گدھ ، کرگس ؛ نیل کن٘ٹھ .
gade.D
(گاڑی بانی) بیل کے گلے کا گدی کی طرح نرم بنا ہوا پٹّا جو بطور جوت اس کے گلے میں بان٘دھا جاتا ہے.
giida.D
a slender, long-legged wild dog that feeds on carrion, fruit and often hunts cooperatively, found in Africa and southern Asia, jackal
red guard
تواریخ: چینی نوجوانوں کی عسکری تنظیم کا فرد جس کی مہم ۱۹۶۶ ء سے ۱۹۷۶ء تک جاری رہی، سرخ محافظ۔.
kotal-guard
چھاؤنی یا فوج کا وہ صدر مقام جہاں ہر وقت گارڈ متعین رہتی ہے اور بندوقوں کا ڈھیر لگا رہتا ہے ، آتے جاتے افسروں کی سلامی یہیں اترتی ہے اور دلیل والوں کی نگرانی یہیں ہوتی ہے .
national-guard
محفوظ فوج جو صوبائی یا مرکزی حکومت کے ماتحت ہوسکتی ہے نیز ایک نیم فوجی نیشنلز یا اس کے ارکان جو رضا کارانہ خدمات انجام دیتے ہیں ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (guard)
guard
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone