Search results

Saved words

Showing results for "siim"

fizza

silver

fizzat

چاندی ، سیم.

fizzii

چاندی کا ، نقرئی.

fizziyya

چاندی جیسا ہونا ، روپہلا پن ، ایک روئیدگی ہے ، شاخیں اس میں چھوٹی چھوٹی اور کثرت سے باہر اُلجھی ہوئی ہوتی ہیں اور سب ایک جڑ سے نکلتی ہیں ، تنہ نہیں ہوتا ، پتوں پر سفید نرم روئی کی طرح رُواں ہوتا ہے ، غافقی نے لکھا ہے کہ اسکے زیادہ سفید ہونے کی وجہ سے یہ نام مقرر ہوا ہے ، اسکو پیس کر تازہ زخموں پر لگانے سے خون بند ہو جاتا ہے اور زخم بھر جاتا ہے

fizzing

سن سن یا ساں ساں کرنا

fizziyyit

(طب) چاندی کی بیماری نیز اس کا اثر ، یہ مرض چاندی یا اس کے مرکّبات کے زیادہ عرصے استعمال کرنے سے پیدا ہو جاتی ہے ، اس میں جلد کی رنگت نیلگوں یا سیاہی مائل ہو جاتی ہے ، لبوں ، نتھنوں اور آنکھ کے پپوٹوں کا رنگ بھی نیلا ہو جاتا ہے.

laaqit-ul-fizza

ایک سفید رنگ پتھر جو پانچ گز کے فاصلے تک اپنی کشش سے چاندی کو کھینچ لیتا ہے

maraz-ul-fizza

(طب) وہ بیماری جو چاندی یا اس کے مرکبات کو زیادہ استعمال کرنے سے پیدا ہو جاتی ہے ، اس میں جلد کی رنگت نیلگوں یا سیاہی مائل ہو جاتی ہے اور لبوں ، نتھنوں اور آنکھ کے پپوٹوں وغیرہ کا رنگ بھی نیلا ہو جاتا ہے ، چاندی کی بیماری (Argyria) ۔

KHubs-ul-fizza

چاندی کا میل

iqliimiyaa-e-fizzii

चांदी का मैल, रूपामक्खी।।

habba-e-fizzii

ایک وزن جو تخمیناً اڑھائی جو کے برابر ہے، اس سے چان٘دی تولی جاتی ہے

Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone