Search results
Showing results for "salma"
salma
a kind of embroidery consisting of small bands and stars or sequins, etc., fine gold or silver embroidery
salmaa
a kind of embroidery consisting of small bands and stars or sequins, etc., fine gold or silver embroidery
sallma
ایک بوٹی جسے کپڑا رنگنے میں استعمال کرتے ہیں .
salma-sitaara
a kind of embroidery consisting of small stars between embroidered bands
salmi
شکار کیے ہوئے نیم برشت پرندوں کا سبزی کے ساتھ مسالے دار کھانا ۔.
salmaa-saaz
(زربافی) سلما بنانے والا کاری گر .
salmaa sitaare kaa kaam
چاندی کے گول چھوٹے چھوٹے چپٹے ٹکڑے جن پر سونا چڑھا ہوا ہوتا ہے اور بیچ میں سوراخ ہوتا ہے ، سلمے کے ساتھ ان کو بھی کپڑوں وغیرہ پر لگایا جاتا ہے . اس سارے کام کو سلمے ستارے کا کام کہتے ہیں ، کار چوبی کام ، زردوزی .
salmaa-saazii
(زربافی) سلما بنانے کی صنعت
salmaa-sitaara
a kind of embroidery consisting of small stars between embroidered bands
salmanazar
عام بوتلوں سے ۱۲ گنا بڑی شراب کی بوتل [آشوری بادشاہ کے نام پر بحوالۂ تورات ملوک ۱۸۔۱۷ ].
salmagundi
گوشت کی بوٹیوں ، مچھلی کے قتلوں انڈوں ، پیاز وغیرہ کی ایک مسالے دار ڈش۔.
salmak
(موسیقی) چھ سروں میں سے ایک سُر کا نام .
saalman
شمالی سمندر اور دریاؤں میں پائی جانے والی ایک مچھلی ، اس کا گوشت نہایت خوش ذائقہ ہوتا ہے .
salaamii
a guard of honor, a tribute
salamii
(کیمیا) متعلق کمیت مادّہ ، بڑی کمیت (مادّے) پر یا اس کے ذریعے سے عمل کرنے والا محلول .
saliimo
بندریا کا فرضی نام ؛ (ظرافۃً) بدسلیقہ ، پھوہڑ ، کِھلّو باؤلی عورت نیز ایسی عورت جو بھڑک دار کپڑے پہن کر پھرے .
sulaamaa
ن چھوٹی ہڈیوں میں سے کوئی ہڈی جو انگلیوں اور ٹخنوں کی درمیانی حصّے میں ہوتی ہے ، ہر کھوکھلی ہڈی۔
saliima
سلیم کی تانیث ، دُرست ، ٹھیک ، صحیح .
salami
مسالے دار قیمہ بھرا سموسہ نما کھاجا (ساسیج).
sullamii
(منطق) مثلث کی دو ساقوں کو غیر متناہی فرض کر کے اُن دونوں کے بیچ میں جو مسافت واقع ہو اُس میں خطوط کھین٘چے جاتے ہیں پھر جس قدر ان ساقوں کو طول دیا جائے اُسی قدر درمیانی مسافت پیدا ہوتی ہے اور اُس میں خطوط بڑھتے ہیں مگر سب خطوط دو حدوں میں جو دونوں ساقوں سے قائم ہوتی ہیں گھرے ہوں گے ؛ برہان سلّمی .
salmiya
(نفسیات) لازم و ملزوم یا یکساں قسم کی اشیاء یا اشخاص کا مجموعہ ، سیٹ
sailmaker
بادبان تیار کرنے یا ان کی مرمت کرنے والا کاریگر ۔.
sil-e-'aamma
(طِب) بعض اقوات سِل کے جراثیم تمام بدن کے اندر پھوٹ پڑتے ہیں اور وہ ایسے قوی اور موذی ہوتے ہیں کہ جسم میں ان کا انتشار کسی صورت میں رک نہیں سکتا .
salaamii pa.Dnaa
سلامی کی رسم میں نقدی یا تحائف کی صورت میں اشیاء کا اکھٹا ہونا، سلامی میں روپیہ یا اشیاء کا ملنا.
salaamii u.Dnaa
سلامی اُڑانا (رک) کا لازم ، سلامی دی جانا .
salaamii u.Daanaa
رک : سلامی اُتارنا ، بادشاہ یا حاکم کی آمد پر فوج کا تعظیماً توپیں داغنا ، بندوقیں سر کرنا ۔
salaamii daaGnaa
کسی سربراہِ سلطنت کی تعظیم و تکریم کے لیے توپوں یا بندوقوں کا داغنا یا چلانا ۔
salaamii daGnaa
سلامی داغنا (رک) کا لازم ، توپوں کی سلامی دی جانا۔
slime mould
بذرہ دار خورد حیو یہ جو ایک طر ح کی رال پیدا کر تا ہے خصو صاً فطر لعابی۔.
salaamii adaa karnaa
(تعظیماً) سلام کرنا ، سلوٹ کرنا .
saliimo bin 'iid kaisii
تیوہار خوش پوشاک عورتوں کے بغیر اچھا معلوم نہیں ہوتا
salaamii me.n lenaa
اِطاعت کے صلےِ میں حاصل کرنا ، بطور نذرانہ لینا ۔
salaamii lenaa
inspect the guard of honour
salaamii utarnaa
سلامی اُتارنا (رک) کا لازم ، سلامی دیا جانا .
salaamii utaarnaa
سلام کرنا ، تعظیم کرنا ، آداب بجا لانا.
koraa-salmaa
(سلما سازی) بغیر دبکے ہوئے تار کا سلما .
salaamii honaa
سلامی کرنا (رک) کا لازم ، جُھکنا ، سرنگوں ہونا۔
salaamii sar honaa
سلامی دی جانا ، تعظیماً توپیں یا بندوقیں چلنا ۔
kha.Dii-salaamii
(معماری) دھال یا پھیلواں سلامی جو بالائی پہلو دیوار کو سطحی نقشے میں ۴۵ درجے میں دیدی جاتی ہے ، عمودی زاویہ (نشیبی جھکاؤ کے مقابل).
man sakata salama va man salama najaa
(عربی مقولہ اردو میں بطور کہاوت مستعمل) جو خاموش رہتا ہے عافیت پاتا ہے نجات تک ۔
man sakata salama va man salama najaa
(عربی مقولہ اردو میں بطور کہاوت مستعمل) جو خاموش رہتا ہے عافیت پاتا ہے نجات تک ۔
maa'shar-e-islaamii
اسلام کی جماعت ، دین اسلام کے ماننے والے لوگ ، اُمت محمدی ۔
allaah-aamii.n-piir-salaamii
خدا کی جناب میں دعا اور پیروں کی درگاہ میں تبریک کے لئے حاضری .
paTTaa-salaamii
fine, fee, or complimentary present of money, on the grant of a lease
qabr-salaamii
consideration or dues paid to a zamīndār or proprietor (by Muhammadans) for permission to dig a grave on ground belonging to him
gasht-salaamii
وہ نذرانہ جو بطور دستور دورے کے وقت افسر مال کو پیش کیا جائے
Gair-islaamii
اسلام کی احکامات کے منافی، غیرشرعی ، دین اسلام کے خلاف.
iz.haar-e-salaamii
a complimentary (but illegal) fee paid to the writer of a deposition
hummaa-saliima
نوبتی اور لازمی بخار، اگر خفیف ہوتے ہیں تو ان کو حمیٰ سلیمہ کہتے ہیں