Search results
Showing results for "qewam"
qavaam
straightness, justice, truth
qivaam
that on which anything rests, or in which it consists
qivaam-daar-duudh
اونٹا کر گاڑھا کیا ہوا دودھ جس کی تیاری اس طرح جاتی ہے کہ دودھ سے ایک بڑا حصہ پانی کا اور تھوڑی اس کی چکنائی دور کر دی جاتی ہے اور اس کے وزن کا تیسرا حصہ شکر اس میں شریک کی جاتی ہے اور پھر اس کو جوش دے کر گاڑھا بنایا جاتا ہے
qivaam chust karnaa
to boil water into thick sticky liquid by adding sugar or jaggery, to prepare sugar syrup
qavaa.im
human hands and feet, the pillar of stove etc.
qavaamiis
'कामूस’ का बहु., बड़ी-बड़ी नदियाँ, महानद-समूह।।
quvaa muzmahil honaa
قوتوں کا سست پڑنا ، اضمحال کا شکار ہونا ، اعضائے جسمانی کا کمزور ہوجانا.
Galiiz-ul-qivaam
जिसकी चाशनी गाढ़ी हो गयी हो, जो धातु आदि दूषित होकर गाढ़ी हो । गयी हो।
mo'tadil-ul-qivaam
وہ (چیز) جس میں چاشنی کی مقدار مناسب ہو ۔
chust-qivaam
شکر کا شیرہ پکاتے وقت اس کی وہ کیفیت جب نہ بہت پتلا ہو نیہ اتنا گاڑھا کہ ٹھنڈا ہونے پر جم جاۓ، تین تار کا قوام.
safedd-aqvaam
مغربی قومیں ، یورپ کے لوگ ، انگریز ۔
jam'iyyat-ul-aqvaam
قوموں کی ایک انجمن، لیگ آف نیشن
sarhadii-aqvaam
وہ قومیں جو سرحد کے قریب آباد ہوں
vahshii-aqvaam
وہ قومیں جو جنگلوں میں رہتی ہیں اور غیر مہذب ہیں
mashriqii-aqvaam
مشرق کی قومیں ، مشرقی ممالک کے لوگ ۔
'ilm-ul-aqvaam
وہ علم جو قوموں کے عروج و زوال، حالات و واقعات اور عادات و اطوار سے بحث کرتا ہے
past-aqvaam
وہ قومیں جو بعض سماجوں میں نیچی سمجھی جاتی ہیں.
taariiKH-e-aqvaam-e-'aalam
history of the nations of world
majlis-e-aqvaam
congress, council, league of nations
majlis-e-aqvaam-e-muttahida
United Nations Organization