Search results
Showing results for ".uric"
uric
شاشی، بولی ، پیشاب سے متعلق۔.
auric
سہ گرفتہ سونے کا یا اس سے متعلق۔.
rec
بول چال: تفریح، کھیل کود کا میدان [تخفیف].
auric acid
سونے کا ہائڈرو اوکسائڈ ؛ ہَلکا تيزاب جو سونے کا کُشتَہ يا نَمَک بَناتا ہے
oracy
طاقت لسانی، تقریر کی روانی، قوت گویائی۔.
orache
پالک کا ساگ، دوسرا نام saltbush-.
uracil
حیاتیاتی کیمیا: ذی حیات بافتوں میں موجود pyrimidine سے مشتق مادّہ جو RNA کے بنیادی جزو کے طور پر ہوتا ہے۔.
auricle
تشریح الاعضا: (الف) ایک چھوٹی عضلاتی تھیلی جو قلب کے دونوں اطاقوں (atriums)کی سطح پر واقع ہے (ب) نیز اطاق قلب۔.
auricula
بہار کا پھول، زہر الربیع Primula auricula جس کے پتّے ریچھ کے کان جیسے ہوتے ہیں؛ لالۂ گوش۔.
orectic
فلسفہ و طب: خواہش یا اشتہا سے متعلق۔.
auricular
سمعی، کان یا سننے سے متعلق۔.
oracular
فال گھر (oracle ) سے متعلق۔.
auriculate
جس کے ساتھ ایک یا کئی کان کی شکل کے اجزا یا ملحقات ہوں۔.
u.De.nch
malice, malevolence, hostility, enmity
u.De.nch nikaalnaa
to raise objection (to), throw obstacles (in the way)
u.Dii.nch-khu.Dii.nch
flimsy excuses for creating trouble
rice-bowl
وہ خطہ جہاں چاول کثرت سے پیدا ہوتا ہو۔.
rice-paper
دھانی کاغذ ایک بے ضرر خوردنی کاغذ جو ایک مشرقی پودے کے گودے سے تیار کیا جاتاہے اور مصوری ، رنگ کاری کے علاوہ پکا کر کھانے کے کام بھی آتا ہے ۔.
race-course
horse racing field, where people place bets on horses
recorded delivery
ڈاک خانے میں کسی خط یا پارسل کی ترسیل اور وصولی کا تحریری اندراج۔.
rocky mountain spotted fever
dachchhinaa
fee for spiritual services
racing driver
موٹروں کی دوڑ میں گاڑی چلانے والا ڈرائیور۔.
rock-dove
جنگلی قمری جو چٹانوں میں بسیرا کرتی ہے اور جس سے کبو تر وں کی نسل نکلی۔.
rock and roll
عوام پسند رقص، موسیقی کا ایک طرز ۱۹۵۰ء کی دہائی سے رائج ،سا دہ دُھنیں طبلے یا ڈرم کی تیز تھاپ کے ساتھ۔-.
receiving order
برط منتظم املاک کی جانب سے حکم عدالت (رک :RECEIVER معنی ۳).
rock-shaft
کوئی استوانہ وغیرہ جو کسی محور پر ڈولے یا ادھوری گردش کرے۔.
rectified spirit
کیمیا: مصفیٰ الکحل؛ الکحل (۶ء۹۵ فیصد) اور پانی کا ہم کشید آمیزہ۔.
recurring decimal
اعشاری کسر جس میں وہی اعداد لامتناہی طور پر دہرائے جاتے رہیں، اعشاریۂ متوالیہ۔.
received pronunciation
جنوبی انگلستان میں تعلیم یافتہ لوگوں کے انگریزی بولنے کا انداز ، محاورہ و لب و لہجہ۔.
record holder
(قب: اسم معنی ۷ )کوئی نادر کارنامہ کیے ہوئے-.