Search results
Showing results for ".auci"
cue
بلیئرڈز: گیند کو دھکیلنے کی لمبی مخروطی چھڑ ، کیو۔.
ciao
بول چال: رخصت کا کلمہ، جاؤ سدھارو.
cu
کیمیا: تانبے کی دھات کی علامت۔.
cooee
بول چال: دور سے پکارنے یا توجہ حاصل کرنے کے لیے نکالی جانے والی آواز۔.
uchaTtii-nigaah
An estranged or alienated look
occam's razor
آکم کا سیفہ یا استرا، انگریز فلسفی ولیم آکم (م : تقریباً ۱۳۵۰ء) کا پیش کردہ نظریۂ سادگی استدلال یعنی کسی امر کی وضاحت کے لیے توجیہی مفروضات کم سے کم رکھے جائیں۔.
ocelot
ایک درمیانے جسم کی بلّی جو جنوبی اور وسطی امریکا میں پائی جاتی ہے، جس کے گہرے زرد یا نارنجی رنگ پر سیاہ دھاریاں اور چتیاں ہوتی ہیں۔.
ocarina
ایک چھوٹا بیضوی شکل کا چینی یا پکی مٹی یا دھات کا بنا ہوا دھونکنی والا ساز۔.
occitan
(نیز وصفی) علاقہ پراوینسل (جنوب مشرقی فرانس )کی زبان۔.
occasional cause
ضمنی سبب (رک:occasion اسم معنی ۴).
occasional table
کبھی کبھی متفرق کاموں میں استعمال ہونے والی میز۔.
cue ball
وہ گیند جِسے چھَڑ سے مارا گیا ہو
cack-handed
بول چال: بے ڈھنگا ،پھوہڑ ۔.
carvel-built
(جَہاز رانی) ہَموار تَختَہ بَندی
cater-cornered
امریکا ترچھے یا آڑے متقابل زاویے پر واقع۔.
caddis-worm
مئی مکھی کے لاروے جو مچھلی پکڑنے میں چارے کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔.
caddis-fly
روئیں دار پروں والے Trichoptera نسل کے رات کو نکلنے والے پتنگے جو پانی کے قریب پائے جاتے ہیں ،مئی دودہ ،مئی مکھی ۔.
ca'canny
مزدوروں کے اتحاد کی پالسی کے تحت دھیمی رفتار سے کام کرنا تاکہ پیدا وار کم رہے۔.
snow-ice
پگھلتی ہوئی برف سے بننے والی؛ غیر شفاف برف یا ثلج۔.