Search results

Saved words

Showing results for "ہموار"

hamvaar

consistent, equable

hamvaar-DaaT

سیدھی ڈاٹ جو دروازے کے پٹاؤ کے لیے لگائی جائے اس میں گولائی نہیں ہوتی اور خاص طریقے سے لگائی جاتی ہے بعض لداؤ کی چھتیں بھی مستقیم ڈاٹ کی وضع پر بنائی جاتی ہیں

hamvaar honaa

(کنایتہ) حیثیت یا مرتبہ میں ایک ہونا۔

hamvaar karnaa

level, smooth

hamvaar kar lenaa

زمین کو یکساں کر لینا

hamvaariyyat

رک : ہمواری ؛ مسطح ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

hamvaara

always, continually, ever

hamvaarii

evenness, smoothness, plain

hamvaaragii

ہموار ہونے کی حالت یا کیفیت، یکسانیت

naa-hamvaar

uneven, not level, irregular, rough

raasta hamvaar karnaa

راستے کی مُشکلات دُور کرنا ، سفر آسان بنانا ، رکاوٹیں پٹانا .

raah hamvaar karnaa

مقصد کے حصول میں آسانی پیدا کرنا ، سبیل نکالنا ، کامیابی کی صورت نکالنا.

raasta hamvaar honaa

راستہ ہموار کرنا (رک) کا لازم ؛ راستہ سیدھا ہونا ؛ سفر آسان ہونا ، رکاوٹ نہ ہونا.

raah hamvaar honaa

راہ ہموار کرنا (رک) کا لازم ، مشکل حل ہونا ، سبیل نکل آنا ، کام آسان ہونا

zamiin hamvaar honaa

سطح برابر ہونا، یکساں سطح ہونا، زمین ہموار کرنا کا لازم

zamiin hamvaar karnaa

(کاشت کاری) سطح برابر کرنا، فضا تیار کرنا، بنیاد قائم کرنا

tab' hamvaar honaa

طبیعت رواں ہونا، طبیعت کا شعر یا تخلیق کی طرف مائل ہونا

past-o-buland hamvaar karnaa

زمین کے نشیب و فراز کو برابر کرنا

Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone