Search results
Showing results for "ملی"
milyaa
ملاوٹ یا ملونی والا نیز ملا ہوا ، مرکب ۔
mulii
رک : ُمولی جو زیادہ مستعمل ہے ۔
mallii
ایک سفید رنگ کی نیلگوں کمر اور چوڑے منھ کی بے چھلکا اور بے کانٹا مچھلی (وزن میں پانچ سیر تک ہو سکتی ہے) ۔
millii
national, of or pertaining to a community, related to community
millimetre
پیمائش یا مساحت میں ایک پیمانہ جو میٹر کا ہزارواں حصہ ہوتا ہ ، میٹر کا ایک ہزارواں حصہ .
millilitre
اعشاری نظام میں گنجائش یا مائع ناپنے کی اکائی جو ایک لیٹر کے ہزارویں حصے کے برابر ہوتا ہے ، ایک لیڑ کا ہزارواں حصہ .
malayaa
ایک پودے کا نام ، تیوڑی (لاط : Turpethum)
maliyaa
small pot of clay or wood which is like handi, wood or coconut peel's small pot which uses to containing oil
milligram
ایک گرام کا ہزارواں حصہ، جو ایک مکعب ملی میٹر یا انگریزی گرین (نصف رتی) ۱۵۴ ویں حصے کے برابر ہوتا ہے
milii-rag
عصب شرکیہ، وہ رگ جس کا دوسری رگ سے اس طرح کا تعلق ہوکہ اگر ایک پر کوئی اثر ہو تو دوسری پر بھی وہی اثر ہو
malayyaa
بھارت کے علاقے ملابار یا ملیالم کا ایک نام جو پہاڑی سلسلے ملیا کے مشرق میں واقع ہے
milii bhagat hai
سازش یا گٹھ جوڑ ہے ، سازباز ہے ۔
millii-naGma
قوم و ملک سے والہانہ جذبات پر مبنی نغمہ ، وہ نغمہ جس میں قوم کی تعریف ، ترقی اور تحفظ وغیرہ کے جذبات کا اظہار ہو ، قومی نغمہ ۔
millii-shaa'ir
وہ شاعر جس کا بنیادی وصف قومی موضوعات پر شعر کہنا ہو ، قومی شاعر ۔
milii-baar
(طبیعیات) ہوا کے دباؤ کی اکائی جو بار کے ہزارویں حصے کے برابر ہوتی ہے .
maliila
(طب) بخار کی آمد جس میں اعضا شکنی ، کسل مندی اور بے خوابی ہوتی ہے ، پنڈا پھیکا ہونے کی کیفیت نیز ہڈیوں میں پوشیدہ بخار کی حرارت ۔
maliiha
ملیح (رک) کی تانیث ، دلکش عورت ۔
millii-shu'uur
قومی شعور ، قوم و ملک سے ہمدردی اور بہبودی کی سمجھ ۔
maliida
a kind of fine woollen cloth (made of Kashmir lamb's-wool)
millii-bahbuudii
قومی بھلائی کے کام ، قوم کی خیر خواہی .
maliih honaa
سنولا جانا ، سانولا ہو جانا (رنگ وغیرہ) ۔
milii-bhagat
collusion, connivance, conspiracy, plot, scheme to defraud (one)
millii-maut
پوری قوم کی موت ، ملک و قوم کی تباہی ، بڑا قومی نقصان ۔
millii-giit
رک : ملی نغمہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔
malii-maidaan
ظاہر ، نمایاں ، واضح نیز عام
millii-muqannana
ملک کی قانون ساز اسمبلی ۔
maliida karnaa
چور کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، ریزہ ریزہ یا نہایت باریک بنا دینا ۔
mulayynaat
(طب) ملین (رک) کی جمع ، قبض کشا یا مسہل دوائیں یا غذائیں ۔
maliyaa-meT ho
(بد دعا دینا، کوسنا) تباہ ہو، برباد ہو، غارت ہو
milli-micron
(طبیعیات) لمبائی کی اکائی ، ملی میٹر کا دس لاکھواں یا مائیکرون کا ہزارواں حصہ
malayyaachal
ملیا (رک) کی پہاڑیاں یا ان کا سلسلہ ۔
mlech-desh
وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک
millii-zabaan
قومی زبان ، وہ زبان جو کسی ملک میں سرکاری طور پر رائج ہو اور جسے ہر فرد بول اور سمجھ سکتا ہو .
maliih ho jaanaa
سنولا جانا ، سانولا ہو جانا (رنگ وغیرہ) ۔
mlech
dirty, foul, filthy, unclean, ill-mannered, of low caste or birth, term used by Hindus for a non-Hindu, especially Muslim
malaria-kush
ملیریا بخار کو ختم کرنے والا ، ملیریا مار (دوا) ۔
millii-hamiyyat
قومی غیرت ؛ (مجازاً) حب الوطنی .
millii-tashaKHus
قومی شناخت ؛ (مجازاً) ملکی خود مختاری .
military
رک : ملٹری جو زیادہ مستعمل ہے ۔
militia
a military force that operates only some of the time and whose members are not soldiers in a permanent army