Search results

Saved words

Showing results for "محرک"

muharrik

marking consonant with vowel

muharrik-'amal

عمل کی ترغیب دینے والا ، عمل کے لیے آمادہ کرنے والا ۔

muharrik-rag

(طب) عضلات تک احکام پہنچانے والی رگ ۔

muharrik-e-aa'zam

سب سے بڑھ کر تحریک دینے والا ، اصل محرک ۔

muharrika

(طب) قوت نفسانی کی ایک قسم جو اعضا کو حرکت دیتی ہے

muharrik karnaa

حرکت دینا ، جنبش دینا ، ترغیب دینا ۔

muharrak-aavaaz

(تجوید) وہ انسانی آواز جسے صوتی عصب حلق اور کھلے ہوئے منھ کے جوفوں کی مدد سے ادا کرتے ہیں ، حرف علت ، حرف علت کی آواز ۔

muharrik ban.naa

تحریک دینے کا سبب بننا ، محرک ہونا ۔

muharrik-e-avvaliin

اول محرک ، اصل محرک ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

muharrkaanah

اُبھارنے والا ، ترغیب دلانے والا ؛ تحریک کے ساتھ ، تحریک کے لیے ۔

muharrkiin

تحریک دینے والے ، ابتدا کرنے والے ۔

muharrikaat

stimuli, causes

Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone