खोजे गए परिणाम
सहेजे गए शब्द
"उतारा" शब्द से संबंधित परिणाम
हिन्दी, इंग्लिश और उर्दू में उतारा के अर्थदेखिए
English meaning of utaaraa
Noun, Masculine
اُتارا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (دریا کے) اس پار سئ اس پارجانے کا عمل ، عبور کرنا ، اُترنا .
- (اوپر سے نیچے) اُتارے جانے کا عمل .
- عارضی قیام ، نزول ، پڑاؤ کرنا .
- ازالہ ، دفعیہ (مرض اور نشے وغیرہ کا) .
- رد سحر، جھاڑ پھونک.
- (مسافر کے) اُترنے یا اُتارے جانے کی جگہ ، عارضی قیام گاہ ، پڑاؤ ، منزل ، ڈیرا، ٹانڈا.
- گھاٹ جہاں مسافروں کو اُتارنے کے لیےناو لگائی جائے ، جس جگہ سے دریا پار کیا جائے.
- گھاٹ یا کشتی کا بھاڑا یا پار اُتارے جانے کا محصول
- 9. مکان کا کرایہ
- . وار پھیر؛ وہ چیز جو نچھاور کی جائے ، صدقہ ، چاول یا آٹآ وغیرہ جسے برتن میں بھر کر آسیب زدہ یا بیمار پر سر سے پانو تک (سات مرتبہ) وار پھیر کیا جائے .
- بھوت وغیرہ کو پیش کی جانے والی قربانی یا صدقہ .
- نقل ، عکس، مثنّٰی .
- معافی کی زمین جو سرکار سے حق الخدمت میں ملے
- وہ زمین جو مندر کے لیے وقف ہو
संदर्भग्रंथ सूची: रेख़्ता डिक्शनरी में उपयोग किये गये स्रोतों की सूची देखें .
सुझाव दीजिए (उतारा)
उतारा
चित्र अपलोड कीजिएअधिक जानिए
नाम
ई-मेल
प्रदर्शित नाम
चित्र संलग्न कीजिए
Delete 44 saved words?
क्या आप वास्तव में इन प्रविष्टियों को हटा रहे हैं? इन्हें पुन: पूर्ववत् करना संभव नहीं होगा