हिन्दी, इंग्लिश और उर्दू में ठप्पा के अर्थदेखिए
English meaning of Thappaa
Noun, Masculine
- broad silver lace, distinctive mark, impression, pattern, stamp, die, font, printing-type, mould
ٹَھپّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پھول بوٹے کندہ کیا ہوا مہرا جس سے انّو کے نشان ڈالے جاتے ہیں
- ا. فولاد یا کان٘سے کا بیل بوٹا کھدا ہوا مہرا جس پر ٹھوک کر بعض زیور نقشین بنائے جاتے ہیں
- چوڑا مقیش بادلہ کا بنا ہوا گوٹا ، لیس.
- چھاپ ، نقش ، سکہ ، ابھرواں نقش ، مہر ، چھاپہ ، مخصوص نشان.
- روپیہ ، پیسہ
- نقش کرنے کا آلہ ، چھاپنے کا آلہ ، سان٘چا
- أ(ھ) مذکر۔ ۱۔نقش۔ سِکّہ۔ اُبھرا ہونا نقش مُہر۔ ۲۔نقش کرنے کا آلہ۔ چھاپنے کا آلہ۔ سانچہ۔ ۳۔ایک قسم کا چَوڑا مُنقّش بادلے کا بُنا ہوا گوٹا۔ لیس۔
- (مجازاً) نمایاں امتیاز ، امتیازی نشان ، ممتاز وضع و روش.
संदर्भग्रंथ सूची: रेख़्ता डिक्शनरी में उपयोग किये गये स्रोतों की सूची देखें .
सुझाव दीजिए (ठप्पा)
ठप्पा
चित्र अपलोड कीजिएअधिक जानिए
नाम
ई-मेल
प्रदर्शित नाम
चित्र संलग्न कीजिए
Delete 44 saved words?
क्या आप वास्तव में इन प्रविष्टियों को हटा रहे हैं? इन्हें पुन: पूर्ववत् करना संभव नहीं होगा