हिन्दी, इंग्लिश और उर्दू में आफ़ताबी के अर्थदेखिए
आफ़ताबी के हिंदी अर्थ
संज्ञा
विशेषण
- धूप की गर्मी से तैयार किया हुआ, धूप में रखकर बनायी हुई औषधि,
English meaning of aaftaabii
Noun
آفْتابی کے اردو معانی
اسم
- وہ ایندھن (کوئلے، لکڑی کا بوادہ وغیرہ) جو انگیٹھی میں جلے
- سورج مکھی، گل آفتاب
- ایک قسم کی آتشبازی جس کے چھڑانے سے دھوپ کی سی روشنی پھیل جاتی ہے
- ایک قسم کی ڈھال جو سرخ رنگ کی ہوتی ہے
- شراب سرخ
- تین یا زیادہ دروں کا برآمدہ جو شاہی عمارت اور بعض امرا کے مکانات کے بالائی حصے میں مہتابی کی طرح بنا ہوتا ہے
- عہد اکبری کا ایک گول سکہ، وزن ایک تولہ ۲ ماشے، 43 سرخ ، قیمت بارہ روپے تھی، سکے کے ایک طرف اللہ اکبری جل جلالہ اور دوسری جانب دارلضرب کا نام اور سنہ الٰہی کندہ تھا
- بادشاہوں کے جلوس میں چتر (چھتری) کے علاوہ چاندی سونے کا ایک دائرہ یا پان کی شکل کا مثلث جو ایک ڈانڈ پر نصب ہوتا تھا، (چتر سر پر سایہ ڈالتا اور یہ پہلو سے آنے والی دھوپ کی روک کرتا تھا)
- چھتری، سائباں (جو دھو پ سے بچاو کے لیے سر پر تانتے ہیں)
- طاوس کی کھلی ہوئی دم سے مشابہ ایک خاص وضع کی چھوٹی سی پنکھیا، سورج مکھی، (اس سے چہرے کو دھوپ سے بچاتے اور کبھی پنکھے کی طرح جھلتے ہیں)
صفت
- دھوپ کھایا ہوا، دھوپ کی گرمی سے تیار کیا ہوا، جیسے آفتابی گلقند
- دھوپ کا مارا ہوا داغدار اور شکستہ رنگ
- مدور، گول
- منسوب بہ آفتاب، جسے آفتاب سے نسبت ہو (رنگ یا اور کسی صفت کی بنا پر)
आफ़ताबी के पर्यायवाची शब्द
आफ़ताबी के विलोम शब्द
आफ़ताबी के यौगिक शब्द
संदर्भग्रंथ सूची: रेख़्ता डिक्शनरी में उपयोग किये गये स्रोतों की सूची देखें .
सुझाव दीजिए (आफ़ताबी)
आफ़ताबी
चित्र अपलोड कीजिएअधिक जानिए
नाम
ई-मेल
प्रदर्शित नाम
चित्र संलग्न कीजिए
Delete 44 saved words?
क्या आप वास्तव में इन प्रविष्टियों को हटा रहे हैं? इन्हें पुन: पूर्ववत् करना संभव नहीं होगा