Search results
Saved words
Showing results for "stoic"
Urdu words for stoic
stoic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रो अक्की , क़दीम यूनान के मुफ़क्किर ज़ीनो (म : ३०८ क म ) के क़ायम करदा रो अक्की मदरसा-ए-फ़िक्र का पैरौ , जिस में नेकी इख़तियार करने और जज़बात पर क़ाबू रखने पर ज़ोर है और ख़ुदकुशी जायज़ , ज़ीनोने भी ख़ुदकुशी की थी ।
- (stoic) रो अक्की मिज़ाज-ओ-फ़िक्र का आदमी , ज़बत नफ़स करने वाला ।
विशेषण
- रुवाक़यों जैसा ।
stoic کے اردو معانی
اسم
- رواقی ، قدیم یونان کے مفکّر زینو (م : ۳۰۸ ق م ) کے قائم کردہ رواقی مدرسۂ فکر کا پیرو ، جس میں نیکی اختیار کرنے اور جذبات پر قابو رکھنے پر زور ہے اور خود کشی جائز ، زینونے بھی خود کشی کی تھی ۔.
- (stoic) رواقی مزاج و فکر کا آدمی ، ضبط نفس کرنے والا ۔.
صفت
- رواقیوں جیسا ۔.
Related searched words
stoic
رواقی ، قدیم یونان کے مفکّر زینو (م : ۳۰۸ ق م ) کے قائم کردہ رواقی مدرسۂ فکر کا پیرو ، جس میں نیکی اختیار کرنے اور جذبات پر قابو رکھنے پر زور ہے اور خود کشی جائز ، زینونے بھی خود کشی کی تھی ۔.
stoichiometry
کیمیا: کسی مر کب یا تعامل میں مختلف مقداروں کے درمیان معیّن عددی تناسب عموماً ناطق یا اعداد صحیح پر مبنی ۔.
stock dove
ایک یورپی کبوتر جس کی دم جنگلی کبوتر سے چھوٹی ہوتی ہے سر چپٹا اور درختوں کے تنوں میں انڈے دیتا ہے ۔.
stocking filler
برط تحفے میں دی جانے والی بچوں کے لیے کوئی چھوٹی چیز یا کھلونا جسے کرسمس کے موقع پر جرّاب نما تھیلی میں رکھ دیا جائے ۔.
stick insect
خاندان Phasmidae کا ایک لنبوترا ، بے پر کا حشرہ جس کا جسم کونپل کی طرح کا ہوتا ہے ، عصاحشرہ ۔.
stocking stitch
بُنائی: سیدھے اور الٹے ٹانکوں کی ادلتی بدلتی قطاریں جن میں سے ایک طرف ہموار سطح کی بنائی نکلتی ہے ۔.
suitcase
suitcase, a case with a handle and a hinged lid, used for carrying clothes and other personal possessions
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (stoic)
stoic
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone