Search results
Saved words
Showing results for "wonder"
Urdu words for wonder
wonder के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- हैरान होना
- हैरत में होना
- त'अज्जुब से, फ़िक्र, सोच या क़ियास में होना
- महव-ए-हैरत होना
- हैरत-ज़दा होना
- शक में पड़ जाना
सकर्मक क्रिया
- अंदाज़ा करना
- त'अज्जुब करना, जुमले में
संज्ञा
- कोई 'अजीब या हैरान-कुन शय की वजह से जज़्बात में हैजान-अंगेज़ी
- हैरान-कुन या उलझा देने वाला एहसास जो बा'ज़ औक़ात तबी'अत को ख़ुशगवार सा मा'लूम हो
- 'अजूबा
- हैरत-अंगेज़ या ग़ैर-मा'मूली औसाफ़ का हामिल
- कोई ए'जाज़ या 'अजीब वाक़ि'अ
- नादिर-ए-रोज़गार
- मो'जिज़ा
wonder کے اردو معانی
فعل لازم
- حیران ہونا
- حیرت میں ہونا
- تعجب سے، فکر، سوچ یا قیاس میں ہونا
- محوِ حیرت ہونا
- حیرت زدہ ہونا
- شک میں پڑ جانا
فعل متعدی
- اندازہ کرنا
- تعجب کرنا، جملے میں
اسم
- کوئی عجیب یا حیران کن شے کی وجہ سے جذبات میں ہیجان انگیزی
- حیران کن یا الجھا دینے والا احساس جو بعض اوقات طبیعت کو خوش گوار سا معلوم ہو
- عجوبہ
- حیرت انگیز یا غیر معمولی اوصاف کا حامل
- کوئی اعجاز یا عجیب واقعہ
- نادرِ روزگار
- معجزہ
Related searched words
nine days' wonder
مختصر شہرت یا توجہ پانے والا شخص یا شے ، شعلہ ٔمستعجل، چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات۔.
vannaadir kal-maa'duum
جو چیز یا بات بہت کم ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، کمیاب یا شاذ و نادر بات کو معدوم یا مفقود سمجھنا چاہیے
wandering albatross
سیلانی البطروس، جنوبی سمندروں کا بہت بڑا سفید البطروس جس کے پروں کے سرے کا لے ہوتے ہیںDiomedea exulans ۔.
wandering jew
(الف) سرگرداں یہودی،ایک افسانوی ہستی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسٰیؑ نے اسے بد دعا دی تھی کہ ان کے ظہور ثانی تک دنیا میں مارامارا پھرے (ب) کوئی شخض جسے ایک جگہ قرار نہ ہو۔.
van der waals forces
کیمیا: وینڈروالز قوتیں ، نا برقائے سالموں کے درمیان کم فاصلے تک اثر کرنے والی جاذبہ قوتیں جو دو قطبی معیار اثر کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں [ولندیزی طبیعی ماہر، م: ۱۹۲۳ء کے نام پر].
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (wonder)
wonder
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone