Search results

Saved words

Showing results for "short"

short

chhoTaa

short odds

قمار بازی یا دائو لگانے میں ہار جیت کے تقریباً مساوی امکانات یا مواقع۔.

short-day

کم دھوپ یا روشنی چاہنے والا (پودا).

short leet

اسکاچ: خصوصاً.

short-sleeved

آدھی یا کھلی آستین والا (کپڑا) جو کہنی تک رہ جائے.

short-staffed

ناکافی عملے والا (ادارہ وغیرہ).

short-lived

نا پائیدار، وقتی ، عارضی۔:

short head

گھڑ دوڑ: برط گھوڑے کے سر کے طول سے کم فاصلہ۔.

short view

کوتاہ اندیشی، مستقبل کے بجائے صرف حال پر توجہ۔.

short-arm

کم کھلے بازو کا ( مکّا یا گھونسا).

short date

ہنڈی کی میعاد سے پہلے کی تاریخ۔.

short wind

ضیق النفس، سانس چڑھنے کا مرض۔.

short wave

ریڈیو کی ترسیل کی لہر جس کا طول موج ۳ میگا ہرٹز (تیس لاکھ چکّر فی ثانیہ) سے زیادہ ہو۔.

short ton

ر ک:معنی ۲۔.

short-dated

جلد قابل ادایگی۔.

short order

شمالی امریکا جلدی تیا ر ہوجانے والے کھانے کی فرمائش (جزو و صفی کی صورت میں ہائفن کے ساتھ):

short drink

برط تیز الکحلی شراب جو چھوٹے جاموں میں پیش کی جائے.

short-winded

جس کا سانس جلد پھول جائے۔.

short-handed

عملے کی کمی سے دوچار۔.

short time

مقررہ یا معمولی اوقات کار سے کم وقت ،فی یوم یا فی ہفتہ کارکردگی۔.

short term

مختصر المدتی

short rib

برط FLOATING RIB.

short shrift

رُکھائی، کج ادائی۔.

short fuse

بول چال: غصیل پن، زود رنجی، بدمزاجی۔.

short-range

مختصر حدود یا پھیلاؤ والا، محدود۔.

short-pitched

کریکٹ: (بال) جس کا ٹپہ بو لرکے زیادہ قریب ہو۔.

short title

کسی کتاب کا اختصار کردہ یا ذیلی عنوان۔.

short division

ریاضی: کوتاہ تقسیم ، جس میں پورے عمل کے بجائے حاصل قسمت براہ راست لکھ دیا جائے، زبانی تقسیم۔.

short haul

تھوڑے فاصلے تک مال کی باربرداری (مرکب وصفی کی ):

short suit

تاش: بٹے ہوئے تاش کے پتّوں کا ہاتھ جس میں کسی ایک رنگ کے چار سے کم پتےّ ہوں.

short mark

معنی ۲۔.

short game

گولف: گیند کو گڑھے کے قریب لانے کی ضربیں۔.

short-termism

طویل المیعاد منصوبوں کے بجائے قلیل میعاد کے منصوبوں پر زور۔.

short sighted

'aaqibat-naa-andesh

short temper

چڑچڑاپن، بدمزاجی۔.

short waist

لباس کی اونچی کمر۔.

short sight

کوتاہ نظری ، قریبی چیزوں کے علاوہ، دور کی چیزیں صاف نہ دیکھ سکنا، نزدیکی بصارت۔.

short metre

عروض: چار مصرعوں کا حمدیہ بند جس میں مصرعوں کے ارکان کی تعداد ۶،۶،۸ اور ۶ ہوتی ہے۔.

short score

موسیقی: اختصار کے ساتھ کم سطروں میں تحریر کی ہوئی موسیقی یا دُھن۔.

short whist

تاش کا کھیل وسٹ جس میں فی دور، دس یا پانچ پوائنٹ یا ہاتھ بنائے جائیں۔.

short-eared owl

ایک نقل مکانی کرنے والا اُلّو جو اکثر دن کو کھلے دیہات میں شکار کرتا ہے، Asio flammeus ۔.

short weight

مطلوبہ یا صحیح وزن سے کم۔.

short notice

مختصر خصوصاً ناکافی یا بہ دیر اطلاع یا انتباہ۔.

short hundredweight

ر ک: HUNDREDWEIGHT معنی ۳۔.

short back and sides

برط سر کے پچھلے اور پہلوئوں کے چھوٹے بالوں کی حجامت۔.

short measure

صحیح مقدار سے کم مقدار۔.

short-hand

a method of rapid writing by means of abbreviations and symbols, used especially for taking dictation.

short in height

pasta-qad

short-gandum

short-circuit

shortfall

خسارہ، کمی ، کسر۔.

shortly

shortness

chhoTaapan

shortage

fuqdaan

shorty

بول چال: ٹھگنا، پست قد آدمی۔.

shorts

گھٹنے تک یا اُس سے اوپر کا سترپوش، گھٹنا۔.

shorthand

(اکثر وصفی) مختصر نویسی۔.

shorthold

تھوڑی مدّت کی( کرایہ داری)، محدود مدّت کا (سر خط).

shorten

chhoTaa

shortbread

مکھن، آٹے اور شکر سے تیارکردہ ایک خستہ بسکٹ۔.

Urdu words for short

short

ʃɔːt

short के उर्दू अर्थ

  • छोटा
  • कोताह
  • मुख़्तसर
  • पस्त-क़ामत
  • यक-दम

short کے اردو معانی

  • چھوٹا
  • کوتاہ
  • مُخْتَصَر
  • پَسْت قامَت
  • یَک دَم

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (short)

Name

Email

Comment

short

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words