تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"illuminative" کے متعقلہ نتائج
illuminative کے لیے اردو الفاظ
illuminative کے اردو معانی
صفت
- فروزندہ
- نور بخش
- تشریحی
- توضیحی
- توضیحی
- روشن ساز
- روشن بخش
- تنویر گر
illuminative के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- फ़ुरोज़िदा
- नूरबख़्श
- तशरीही
- तोज़ीही
- तोज़ीही
- रोशन साज़
- रोशन बख़श
- तनवीर गिर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَلْمُونِیَم
ایک قسم کی مفید اور ہلکی مرکب دھات، جو مٹی میں ملے ہوئے مختلف قسم کی دھاتوں کے ذروں سے تیار کی جاتی ہے اور جس کو ہوا سے زنگ نہیں لگتا
اَلْماری
دیوا ر کے آثار میں عموماََ کواڑ یا کواڑوں سے بند ہونے والی خالی جگہ جس میں سامان رکھنے کے لئے اوپر تلے تھوڑے فاصلے پر خانے بنے ہوں، اس قسم کی لکڑی یا دھات کا ڈھانچا جسے ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ رکھ سکیں
الماس
جواہرات میں سب سے اعلیٰ سفید یا کسی اور ہلکے رنگ کا ایک قیمتی پتھر جو کان سے نکلتا ہے اور جو خالص کاربن ہوتا ہے (شیشے اور دوسرے جواہرات کو کاٹ دیتا ہے) ہیرا
اَلْمُوت
(لفظاً) عقاب آشیاں، (مراداً) فارس میں قزوین اور گیلان کے درمیان بلندی پر واقع ایک قلعے کا نام اور تلمیحات میں مستعمل (ملک شاہ سلجوقی کے عہد (۹۲ - ۱۰۷۲) میں ایک مدت تک فرقۂ باطنیہ (رک) کا مرکز بنارہا)
اَلْماس نِگَار
جڑاؤ ہیروں کے نقش و نگار سے آراستہ ہیرے جڑا ہوا ، ہیروں سے بنا ہوا ، طنابیں زلف حور کی استادے الماس نگار .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (illuminative)
illuminative
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔