تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"date" کے متعقلہ نتائج
date کے لیے اردو الفاظ
date کے اردو معانی
- وعدۂ ملاقات
- کَھجُور
- تارِیخ
date के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- वा'दा-ए-मुलाक़ात
- खजूर
- तारीख़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
روٹی
کسی اناج کے گندھے ہوئے آٹے کی چھوٹی بڑی موٹی یا پتلی اور عام طور پر گول اور چپٹی شکل کی توے پر یا تندور میں پکّی ہوئی بڑی ٹکیہ، جس کے ٹکڑے کسی سالن یا لگاون کے ساتھ روزمرہ کی غذا کے طو رپر کھاتے ہیں، چپاتی، نان
روٹا
روٹا گرے دے اور لنز ایک چھوٹا سا پیڑ ہے جو ایک فٹ سے تین فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، کل پیڑ کو جب پھل آگئے ہوں مگر کچے ہوں تو بطور دوا کام میں لاتے ہیں ، پتّے اور پھل زیادہ موثر ہیں.
روٹی قِسْمَت کی حُقَّہ پاؤں دَوڑی کا
روٹی تو قسمت سے مِلتی ہے مگر حُقّہ (یعنی عیش) اسے مِلتا ہے جو دوڑ دُھوپ کرے .
روٹی کو رووے، کَھپْڑی کو ٹوہوے
روٹی کا مارا اُسی کی جَستجو میں رہتا ہے ، نہایت غریب ہے کھانے تک کو نہیں مِلتا.
روٹی گَئی مُنہ میں ذات گَئی گُوہ میں
نِیچ ذات سے شادی کرنے یا عیسائی یا مُسلمان ہوجانے کے موقع پر کہتے ہیں ، خوشحالی یا رِزق کی خاطر انسان ذلیل کام بھی کر گزرتا ہے.
روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ
(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.
روٹی کا نَہ کَپڑْے کا سینت مینت کا بُھترا
ایسے ناکارہ شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو مُفت خوری کے باوجود رُعب جمائے یا اکڑفوں دِکھائے.
روٹی کھائے شَکَّر سے دُنیا کھائے مَکَّر سے
اگر تُم خوشحالی سے زندگی بسر کرنا چاہتے ہو تو لوگوں کو دھوکا فریب دیتے رہو یا خوشامد کرتے رہو ، دنیا مکر سے حاصل ہوتی ہے.
روٹی تو کِسی طَور کَما کھائے مُچَھنْدَر
(طنزاً) کوئی بھی شخص ہو اُسے روزی حاصل کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی ذریعہ ڈُھونڈنا پڑتا ہے.
روٹی کو رووے اَور چُولھے پِیچھے سووے
روٹی کا مارا اُسی کی جَستجو میں رہتا ہے ، نہایت غریب ہے کھانے تک کو نہیں مِلتا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (date)
date
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔