تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chute" کے متعقلہ نتائج
chute کے لیے اردو الفاظ
chute کے اردو معانی
اسم
- ڈھلواں سلامی دار نالی یا راستہ، جھرنا، آبشار، پرنالہ؛ سامان اوپر سے نیچے پہنچانے کے لیے پھسلواں ڈھلان.
- تیرنے کے تالاب میں پھسل کر جانے کا سلامی دار تختہ.
- بول چال: ہوائی چھتری، پیرا شوٹ کا مخفف.
chute के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ढलवां सलामीदार नाली या रास्ता, झरना, आबशार, परनाला; सामान ऊपर से नीचे पहुंचाने के लिए फिसलवां ढलान
- तैरने के तालाब में फिसल कर जाने का सलामीदार तख़्ता
- बोल चाल: हवाई छतरी, पैराशूट का मुख़फ़्फ़फ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَھّتا
چھت سے پٹا ہوا راستہ، گلی یا بازار جس پر چھت بنی ہوئی ہو، مکان کی ڈیوڑھی جس پر صرف چھت ہو پاکھے نہ ہوں
چُھٹّی
تعطیل، تعطیل کا دن، رخصت، اجازت، مدرسہ وغیرہ کے برخاست ہونے پر فرصت کا اعلان، فرصت، چھٹکارا، مخلصی، موقوفی، برطرفی
چاتُو
ایک رسّی ہوتی ہے کہ مجرموں کے گلے میں ڈال کر کھین٘چتے ہیں کہ دم ان کا گُھٹ جاتا ہے اور مرجاتے ہیں ، ہندی میں اس کو پھان٘سی کہتے ہیں
چَٹاؤ
دَھرائی ، وہ مال کا حصہ یا رقم جو ٹھگی کے مال کی چوکیداری کے صلے میں دی جائے، چوکیدار کا معاوضہ یا حق
چِیتا
ایک درندے کا نام، جو شکل و صورت اور خصوصیات میں بلّی اور کتّے سے مشابہ ہوتا ہے، کھوپڑی چھوٹی اور گول ٹان٘گیں، پتلے اور لمبے بالوں میں چمک اور چکنا پن مفقود، دم باہر کی طرف سرے پر مڑی ہوئی، بھورا رن٘گ اور جسم اور دُم پر دھبّے، طول تقریباً ساڑھے چار فٹ، قد ڈھائی فٹ یا کچھ زائد، جسم کے بال جھبرے، رفتار میں تیز ترین جانور ہے، لاط : Felis gubata.
چَیتا
دولھا کے شادی کے لباس کے ساتھ حسب توفیق سنہری یا روپیلی کامدار تھیلی جو جامہ اور پٹکے کا جزو ہے .
چَٹّا
(بٹائی) ریشم کا باریک بھان٘جواں تاگا جو باریک موتیوں کی لڑ بنانے اورزردوزی کے کام کے لیے تیار کیا جاتا ہے، ریشم کا وہ باریک تاگا جو ناخن میں باریک سوراخ کرکے اسکے اندر سے نکالا اور مانجھا گیا ہوتاکہ وہ یکساں اور چکنا ہوجائے، نخ، خیاتا، مختول، مختوم
چاٹی
دودھ کی ہان٘ڈی، وہ ہان٘ڈی جس میں دودھ بھر کر بروسی میں اوٹایا جاتا ہے، نیز وہ مٹکی جس میں دہی کو مٹھے کی شکل دی جاتی ہے، گھڑا
چَٹّی
وہ رقم وغیرہ جو جرم یا الزام کی سزا میں یا طاقت حکومت یا اخلاق کے دباؤ میں بھرنا پڑے ، تاوان ، جرمانہ ، ڈنڈ وغیرہ .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chute)
chute
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔