تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"घोल" کے متعقلہ نتائج

گھول

پانی میں حل کیا ہوا محلول، گھلی ہوئی چیز، گھولوا

گھول میل

تال میل، میل جول، ربط ضبط، بے تکلفی، قربت

گھول گُھلاؤ

ٹال مٹول ، حیلے حوالے .

گھولے

گھولا (رک) کی جمع نیز مغیرہ ، حالت ، ترا کیب میں مستعمل .

گھولا

پانی میں حل کی ہوئی افیون، افیون کا محلول، گھولوا

گھولنا

پانی یا کسی رقیق چیز میں کوئی چیز حل کرنا، گھلی ہوئی دھات

گھولَم گھالا

گھولی ہوئی افیون، گھولا، کسی سخت مشکل میں پھنس جانا

گھولْوا

محلول، دواؤں وغیرہ کا عرق، مکسچر، رقیق مرکب: جیسے پانی اور شکر: افیون کا گھولا

گھولویں میں ڈالْنا

ٹال مٹول کرنا، گھولوا گھولنا

گھولے میں ڈالْنا

ٹال مٹول کرنا ، وعدے کرکرکے کسی کو دوڑانا : مشکل میں بھن٘سانا

گھولے میں پَڑْنا

بکھیڑے میں پڑجانا

گھول دینا

ملا دینا ، حل کردینا .

گھول پینا

پانی میں ملا کر پی جانا

گھولْوایا

رک : گھولوا .

گھولْوا پَڑنا

کسی کام میں دقت پیش آنا

گھول گھال کے

۔گھول کے۔ ؎

گھول کَر پِینا

دل و دماغ میں اُتار لینا ، ذہن نشین کرلینا .

گھول کے پی جانا

۔(کنایۃً) کسی کو ہیچ اور بے وقعت سمجھ کر نیست نابود کردینا۔ ؎ یہ محاورہ طنز کے طور پر مستعمل ہے۔ ؎

گھول کر کے پلانا

کوئی چیز پانی میں حل کر کے پلانا

گھول کے پِلانا

۔ ۱۔تعویذ گھول کے پلاتے ہےیں۔ ؎ ۲۔(کنایۃً) کسی کو بہآسانی اور بعجلت تعلیم دینا۔ کچھ سکھانا پڑھانا۔ مولوی عبد الحی نے نواسے کو سب علوم گھول کر پلادئے۔

گھول کَر پِلانا

آسان بنا کردل و دماغ میں اُتار دینا ، پوری طرح ذہن نشین کردینا .

گھول کَر پی جانا

دل و دماغ میں اُتار لینا ، ذہن نشین کرلینا .

گھول کَر پِلا دینا

گھولْوا پِینا

ٹھنڈائی ، خیساندہ وغیرہ پینا .

گھولْوا لَتْنا

(کاغذ سازی) کاغذ بنانے کے مسالے کو خوب یاریک کوئے اور صاف کرنے کے بعد اچھی طرح ملنا ، ملانا .

گھولْوا گھولْنا

کسی معاملے میں دیرلگانا ، ڈھیل کرنا ؛ مختلف چیزوں یا حالتوں کو ٖگڈمڈ کر کے ایک نئی شکل دینا .

گھانگرا گھول

پریشان.

رَگْت گھول

خُون آلودہ ، لت پت .

گھاگَھرا گھول

گھبراہٹ ، پریشانی ، بے چینی ؛ بدانظامی.

بَہُت گھول میل ہے

بڑا یارانہ ہے ، بہت میل جول ہے

نَقْش گھول کَر پِلانا

تعویذ گھول کر بطور علاج پلانا ، تعویذ کو پانی یا کسی مشروب میں دھونا تاکہ مریض کو پلایا جاسکے ۔

نَقْش گھول کَر دینا

تعویذ گھول کر بطور علاج پلانا ، تعویذ کو پانی یا کسی مشروب میں دھونا تاکہ مریض کو پلایا جاسکے ۔

پانی گھول دینا

۔ (دہلی) پانی ڈال دینا۔ پانی ملا دینا۔ ؎

گَدھا پانی پِیے گَھنگَھول کے

بیوقوف کام کرتا ہے تو خرابی سے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words