Search results
Showing results for ".slvr"
salvor
ڈوبے ہوئے جہاز یا سامان کی بازیابی کے لیے کام کرنے والا جہاز یا آدمی ۔.
sliver
لمبا ، پتلا تراشا یا الگ کیا ہواٹکڑا، قاش، ٹانکی۔.
shalvaar
a kind loose trousers for women, shalwar, pair of loose, pleated trousers
sho'la-vaar
جو شعلہ رکھتا ہو ، شعلہ جیسا ، شعلہ کی طرح کا ، جلا دینے والا
silver fir
جنس Abies یا صنوبر کی ایک قسم جس کے پتّوں کا ایک رخ رو پہلی ہوتا ہے۔.
silver fox
امریکی سرخ لومڑی اس وقت جب اس کی کھال سیاہ اور اس پر سفیدنشانات ہوں۔.
silver sand
برط سفید ریت جو باغبانی میں استعمال ہوتی ہے۔.
silver medal
نقرئی تمغاعموماً دوسرے درجے کے انعام کے طور پر۔.
silver band
برط چاندی کے پترے چڑھے سازوں کا طائفہ۔.
silver fern
نیوزی لینڈ کا ایک سرخس Cyathea dealbata ۔.
silver standard
نقرئی معیار، سکّے کی قیمت چاندی کی مقدار میں بتانے کا معاشی نظام۔.
shalvaar-band
stringed trousers, lace, belt
silver age
سنہرے دور سے کمتر شمار ہونے والا جیسے ابتدائی دور شہنشاہی میں کلا سیکی لاطینی ادب کا دور۔.
silver gilt
سونے کا پانی چڑھی ملمع دار چاندی۔.
silver spoon
مستقبل کے تمّول کی نشانی۔.
silver paper
برط خصوصاً: المونیم یا ٹین کا پترا یا ورق۔.
silver thaw
زمین پر برف کا فرش یا کسی کھلی چیز پر جمی ہوئی برف کی تہ۔.
silver latin
ابتدائی دورِ شہنشاہی کی ادبی لاطینی زبان۔.
silver lining
مایوسی میں اُمید کی جھلک۔.
silver birch
بھوج پتر جس کی چھال رُوپہلی ہوتی ہے Betula alba ۔.
silver screen
(عموماً قبل the) فلمیں (بحیثیت مجموعی).
silver nitrate
ایک بے رنگ ٹھوس مادّہ جو پانی میں حل ہو جاتا ہے اور پہلے فوٹو گرافی میں استعمال ہوتا تھا؛ کیمیائی فارمولا AgNO3 .
silverfish
ایک چھوٹا مچھلی کی سی شکل کا سفید کیڑا جو زمرہ Thysanura سے تعلق رکھتا ہے اور اکثر گھروں اور عمارتوں میں پایا جاتا ہے، کتابوں وغیرہ میں گھس کر کاغذ کو چٹ کرتا ہے؛ کرم کتابی، خصوصاً Lepisma saccharina-.
silverweed
نقرئی پّتوں والا پودا خصوصاً گلِ بوتہ Potentilla anserina -.
silverside
گائے کے گوشت کا پائے کے اوپر یا پنڈلی کا حصّہ۔.
silver-plate
چاندی کے برتن ، چمچے وغیرہ .
silver-jubilee
کسی شخص یا ادارے وغیرہ کے پچیس سالہ کامیاب دور یا زندگی کا جشن .
silvarii
نُقرئی ، چان٘دی کی طرح سفید ، چاندی کا سا ، چمکدار ؛ دودھیا ۔
salaavarat
(سالوتری) گھوڑے کی بھونری جو پُشت کے اوپر زین کے نیچے ہوتی ہے یہ منحوس خیال کی جاتی ہے کیونکہ ایسے گھوڑے کا مالک غم میں مبتلا رہتا ہے ۔
silversmith
سُنار، چاندی کے زیورات بنانے والا، یا چاندی کے برتن گھڑنے والا کاریگر۔.
salvadorean
وسطی امریکا کی جمہوری ریاست El Salvador سے متعلق۔.
selvedge
(الف) کپڑے کی بناوٹ کو ادھڑ نے یا بکھرنے سے بچانے کے لیے گوٹ وغیرہ لگانا (ب) دوسرے رنگ یا نمونے کا حاشیہ یا گوٹ جسے الگ کرنا یا چھپانا مقصود ہو۔.
salve regina
رومن کیتھلک فرقے کی نماز عشا میں پڑھی جانے والی دعا۔.
slave-driver
غلا مو ں کے کا مو ں کا نگراں۔.
silver-print
(تصویر کشی) کاغذ پر مثبت فوٹو جو چان٘دی کے کھار سے بنایا گیا ہو .
short-sleeved
آدھی یا کھلی آستین والا (کپڑا) جو کہنی تک رہ جائے.
sterling silver
خالص چاندی جو ۲۵ء۹۲ فیصد کھری ہو ۔.
white slaver
لَڑکِيوں کی خَريد و فَروخت اور عصمَت فَروشی کا اڈا چَلانے والا شَخص