تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".enbk" کے متعقلہ نتائج

نَِبیڑ

فیصلہ، انصاف، نپٹار

نِبَڑ

نبڑنا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل

نِبِڑ

گھنا ، گنجان

نَبَقَۂ سُبحِیَّہ

(حیاتیات) جنس اسٹریپٹو کو کس کا جرثومہ جو عموماً زنجیرے (لہر) کی شکل میں دوسروں سے جڑا ہوا ہوتا ہے جن میں سے بعض متعدی امراض پیدا کرتے ہیں (Strepto coccus)۔

نَبَقاتی تودے

(نباتیات) وہ کروی اجسام یا جراثیم جو غیرمنظم تودوں کی شکل میں ہوتے ہیں ۔

نَبَقاتی اَشکال

(حیوانیات) خلیے کے ذی حیات حصے کے مشمولات (Protoplasmic Contents) ۔

نَبیڑ لینا

پورا کر لینا ، تمام کر لینا ؛ بھگت لینا ، بسر کر لینا ، گزار لینا

نِبَڑ جانا

انجام کو پہنچنا ، بجھنا ، گل ہونا، فنا ہو جانا ، خاتمہ ہو جانا (عموماً شمع کی رعایت کے ساتھ لکھنؤ میں مستعمل)

نَبخاء

بلند زمین ، اونچا ٹیلہ ۔

نَبَقاتی زَنجِیر

(نباتیات) وہ کروی اجسام یا جراثیم جو زنجیر کی شکل میں پائے جاتے ہیں ۔

نا بَخِرَد

بے وقوف ، احمق

نِیبُو کا تیزاب

کیمیائی عمل کے ذریعے نیبو سے تیار کردہ ترشہ۔

نَبَقاتی

نبقات (رک)سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل

نَبَقَہ

۔ (حیاتیات) کروی جسم ، جرثومہ (انگ : Cocci) ۔

نَبی کی نَواسی

مراد : حضرت زینب ، امام حسین ؓ کی بہن

نِبُکْنا

باہر آنا، چھوٹنا، رہا ہونا، فرار ہونا، نکلنا

نِبَخْتا

(تحقیراً) موا، نگوڑا، عورتیں بیزاری ظاہر کرنے کے لیے موا، نگوڑا کی جگہ بولتی ہیں، مونث کے لیے نبختی

نائِب قِلعَہ دار

کماں دار ، کمانڈر ، سپہ سالار ، کئی ہزار لشکریوں کا سردار ۔

نائِب قاصِد

قاصد کا مددگار، قاصد سے چھوٹا عہدہ دار، سرکاری ڈاک لے جانے والے ہرکارے کا معاون

نِباڑا

فیصلہ ، چکوتا ، خاتمہ ، تصفیہ

نِبَختَہ

رک : نبختا

نَبَقاتِ سُبحِیَّہ

(حیاتیات) نبقہء سبحیہ (رک)کی جمع (Strepto-cocci) ۔

نِبَڑنا

تمام ہونا ، آخر ہونا ، انجام کو پہنچنا ، بیتنا ، بسر ہونا ، گزرنا ۔

نِبیڑی

تکمیل ؛ نبیڑا ، نبٹائو

نِبیڑنا

بھگتنا ، سہنا ، اُٹھانا ، برداشت کرنا ۔

نَبِیڑُو

نبیڑنے والا، پورا کرنے والا، انجام کو پہنچانے والا، ختم کرنے والا، نبٹانے والا

نِباڑنا

کرنا ، تکمیل کرنا ، چکانا ، بھگتانا ، پورا کرنا ، نبیڑنا ، نمٹانا

نَبَقات

(نباتیات) نبقہ (رک) کی جمع ، نہایت چھوٹے کروی اجسام نیز جراثیم ۔

نائبِ خدا

خدا کا قائم مقام ، خدا کی طرف سے مختار ، خلیفہ ؛ مراد : انسان ، وہ شخص جس کے اختیار میں طاقت ِالٰہی کی تقسیم اور اہتمام فرض کیا جائے ۔

نا بَکار

۳۔ (بطور دشنام) بدطینت ، بدمعاش ، بدچلن ، پاجی ، کمینہ ؛ شقی ، ملعون ۔

نَبیڑَن

رک : نبیڑا ، فیصلہ ، خاتمہ ۔

نَبیِ کاذِب

جھوٹا نبی، نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا

نِباڑَن

علیحدگی ، جدائی ؛ فیصلہ کرنا ، فیصلہ ؛ نبیڑا ؛ نبٹاؤ ؛ چکوتا ؛ تکمیل ؛ ختم کرنا ؛ بند کرنا

نائِب قِلعَہ

ک : نائب قلعہ دار جو فصیح ہے ، کمانڈر ۔

نَبی کی مار

ایک بددُعا ، نبی کا غیظ و غضب

نِیب کولی

نیم کے درخت کا پھل ، نبولی ، نیم کولی۔

نِیب کا پوسْت

(طب) نیم کے درخت کی سوکھی چھال یا کھپرا (دواء ًمستعمل)۔

نِیب کا تِنکا

نیم کا تنکا جو خواتین ناک کی کیل کی جگہ استعمال کرتی ہیں۔

نِیبُو کا اَچار

مقرر طریقے سے نیبوئوں میں نمک اور مصالحے ڈال کر پانی یا تیل میں بنایا جانے والا اچار۔

نائِب کَروری

کروری کا مددگار ، ٹیکس وصول کرنے والے کا معاون ، نائب محصل ۔

نَہ بِکے ، نَہ راستَہ چھوڑے

ہر طرح سے زچ کرنا

نَبی خانَہ

وہ مکان جس میں میلاد نبوی کی محفل برپا ہو

نَوعی بَقا

کسی نوع کی حیات کا تحفظ ، کسی ذی حیات جنس کا باقی رہنا ، کسی نوع کا زندہ رہنا ۔

نَہ بَختی

بدبخت ، بدقسمت ۔

نِیب کا بُھرتا

(طب) نیم کی پتیوں کو پکاکر پھوڑے کو نرم کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا مرکب

نَو بَڑِھیا

جو نیانیا آگے بڑھا ہو ، جسے نیانیا بڑھاوا ملا ہو ، نو دولتیا ؛ (مجازاً) چھچھورا ، اوچھا ، اوباش شخص ۔

نَبِی اَکرَم

بہت کرم کرنے والا نبی ؛ (مراداً) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

نَبی قِبلَتَین

رک : نبی القبلتین ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

نَبی آخِرُ الزَّماں

آخری زمانے کا نبی، آخری نبی، سب سے آخر میں آنے والا نبی، وہ نبی، جس کے بعد کوئی اور نبی نہیں آئے گا، مراداً: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم

نِبَختی

بد نصیب، ابھاگی، (تحقیراً) نگوڑی، موئی

نَبِیٔ کَرِیم

Prophet Muhammad

نِیب کَنگھی

داستانوں میں مستعمل ایک قدیم مٹھائی کا نام

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

نِیب کی لَکْڑی

(طب) نیم کی شاخ کی ڈنڈی (جو جراثیم کش خیال کی جاتی ہے)۔

نِبڑا آٹا سَٹکا بُوچا

رک : آٹا نبڑا الخ ، کھانا ختم ہوتے ہی خوشامدی لوگ اپنی راہ پکڑتے ہیں اور ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ۔

نَبی کا کَلِمَہ پَڑھنا

نبی کا ذکر کرنا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا نام لینا

دانے نِبَڑ جانا

آب و دانہ ختم ہوجانا، قریب المرگ ہونا

چَراغ نِبَڑ جانا

A lamp to be extinguished.

تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو

دوسروں کی فکر اپنے سے فارغ ہو کر کرنی چاہیے، اپنی گزر ہوتی نہیں اور کا بوجھ کیا اٹھاؤ گے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone