تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".cala" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".cala" کے متعقلہ نتائج
cola
جنس کولا کا چھوٹا پودا جو مغربی افریقہ میں پایا جاتا ہے اور اس سے کیفین کے بیج حاصل کیے جاتے ہیں.
cello
وائلن (یورپی بیلا) کی قسم کا ایک کھرج ساز جسے بیٹھا ہوا سا زندہ دونوں ٹانگوں کے بیچ میں سیدھا کھڑا کر کے بجاتا ہے۔.
collie
ایک گلّوں کا رکھوالا اسکاچ نسل کا کتا جس کی تھوتھنی لمبی اور نکیلی ہوتی ہے، بال لمبے اور گھنے.
کَیلِنْڈَر
سالانہ تاریخوں کا نقشہ جو دنوں کے حساب سے مرتّب کیا جاتا ہے، صفحات کا مجموعہ جس میں سال بھر کی تاریخی اور مہینے درج ہوتے ہیں، جدول، نظام الاوقات (عموماً درس گاہوں کا) نیز حساب کا رجسٹر، جنتری، تقویم
calash
تواریخ: (الف) ایک ہلکی نیچے پہیوں کی سواری جس پر تہ ہونے والی چھتری ہوتی تھی(ب) تہ ہونے والا ٹپ یا چھتری ۔.
calabash
امریکا کے مدارینی علاقوں کا ایک سدا بہار درخت جس میں تونبیا ں لگتی ہیں Crescentia cujete ۔.
celandine
انجیرہ یا مامیران کے دو زرد پھول لانے والے درختوں میں سے کوئی : Chelidonium majus (بڑا انجیرہ ) اور Ranunculus ficaria (چھوٹا انجیرہ).
caliche
امریکا کے خشک مقامات پر پایا جانے والا کنکر یلا مادّہ جسمیں کنکر، ریت ،شورا وغیرہ ملے جلے ہوتے ہیں ،خصوصاً چلی کا شورا۔.
celesta
موسیقی: ایک کلیدی تختے والا ساز گلوکنسپائل (glockenspiel) سے ملتا جلتا جس کی فولادی پتریوں پر چوٹ پڑنے سے گھنٹیوں کی سی نرم آواز نکلتی ہے۔.
calamary
کوئی سر پایہ صد فہ یا گھونگا جس میں لمبا ،شنکھ جیسا اندرونی صدفہ ہوتاہے ،خصوصاً جنس Loligo کا کوئی کیڑا ، قیر ماہی۔.
calamint
جنس Calamintha کا کوئی خو شبودار پودا خصوصاً C. officinalis یا بُوٹی جس میں ارغوانی یا اودے پھول لگتے ہیں ۔.
calamine
ایک گلابی سا سفوف جس میں جست اور لوہے کا کاربونیٹ شامل ہوتا ہے ،زخم دھونے کا محلول یا مرہم کے طور پر مستعمل۔.
calenture
تواریخ: مدارینی علاقوں کا ایک مرض جس میں ملاح سمندر کو سبزہ سمجھنے لگتے ہیں ،ملاحی سرسام ۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔