تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".bisu" کے متعقلہ نتائج

basso

کھرج میں گانے والا موسیقار۔.

بِیْسوں

بہت سے، سبھی بیس، گنتی وغیرہ میں بیس کی جگہ پر آنے والا

بساؤ

بحالی، آباد کرنے کا عمل، زندگی جینے کا عمل

بسا

سڑا ہوا، جس میں سے بساہند آنے لگے

بَسے

آباد ہونے یا بسنے کی حالت یا عمل

base

اساس

بانسوں

کئی بان٘سوں کی اون٘چائی کے برابر، بہت زیادہ

بَسی

(شکار میں) شب باشی، رات کا قیام

بِسوئی

دو بسوے فی بیگھا حق زمینْداری جو پٹۓ دار زمینْدار کے لیے الگ کردے

بوسی

kissing

بوسَہ

منھ لگانے اور چومنے کا عمل، چوما، پیار، پپّی، قُبلہ

باسا

(لفظاً) خوشبودار

باسی

رات کا بچا ہوا، رات بسے کا، رات کا یا اس سے پہلے کا رکھا ہوا (کھانا یا پھول وغیرہ)

باسَہ

ناک کے دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی، ناک کا بانسا

بِئْسَ

برا ، ذیل کی ترکیب میں مستعمل .

بَیسا

بَیس (۲) کی تانیث

بِیسی

بیس کا مجموعہ

بِیسا

وہ جانور خصوصاً کتا جس کے پورے بیس ناخن ہوں، ایک کوڑی

بَسَئی

رک : بَسیّا

بُوسا

چوڑے من٘ھ، سیاہ پیٹ، سرخی مائل پیٹھ کی بڑی ذات کی مچھلی، جو تیس سیر تک وزن کی ہوتی ہے

باشا

باشا

باثِعَہ

وہ لب پُرخون جو پھٹنے کے قریب ہو

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

باشی

سردار، سالار (عموماً، ترکیب میں مستعمل)، جیسے: کارواں باشی

بائِیسی

مغل بادشاہوں کی شاہی فوج جو بائیسوں صوبوں کے رسالوں پر مشتمل ہوتی تھی.

بیشَہ

جنگل، نیستاں (جہاں عموماً درندے رہتے ہوں)‏، کچھار

بانْسا

دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی

باشَہ

باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ (جو چھوٹی چڑیوں کو شکار کرتا ہے)

bise

تیز خشک شمالی ہوا جو سوئٹزر لینڈ میں چلتی ہے ۔.

boose

گئوسالا

بِسْہا

زہریلا، زہرسے بھرا ہوا

بِساہا

زہریلا، زہر سے بھرا ہوا

باعِثَہ

باعث (رک) کی تانیث،

بانسی

۱. بان٘س کا جنگل، بنسواڑی.

بَونسَہ

ایک قسم کی مچھلی، جو شکل میں روہو سے مشابہ لیکن جسامت میں اس سے بڑی ہوتی ہے

بی آسا

رک : آسا (مع تختی)

عَبّاسی

حضرت عباس (آنحضرت کے چچا) سے منسوب، حضرت عباس کے خاندان کا فرد

بے عَصا

without staff, walking stick

basso-rilievo

رک: BASRELIEF.

بے شُعُورِیاں

unaware, unconsciousness-plural

بانسوں بڑْھنا

بہت زیادہ خوشی امنگ اور ولولہ پیدا ہونا، حوصلے ہمت میں اضافہ ہوجانا

بے‌ شُعُوری

unconsciousness

بے شُعُوری

बुद्धिहीनता, बेअक्ली, बेतमीज़ी, अविवेक।।

بے شُعُوروں

دانائی یکسر خالی لوگ

بے شُعْلَگی

not having a flammable property, devoid of burning

بانسوں چَڑْھنا

دریا کے پانی کا بہت زیادہ چڑھاو پرہونا

بے شُعُور

اچھے برے کی تمیز نہ رکھنے والا، بے تمیز، بے سلیقہ، ناشائستہ

بانسوں کُودنا

بیحد خوش ہونا، خوشی، رنج یا غصہ کی حالت میں کودنا

بانسوں اُونچا

بہت اونچا، معمول سے بہت زیادہ بلند

بَصُورَتِ خِلاف وَرزی

in the case of breach

بَسوڑ

بانس کی ٹوکریاں وغیرہ بنانے والوں کی قوم، اس قوم کا فرد، ٹوکریاں بنانے والا کاریگر

بَسُدیْو

krishna's father

besotted

خَبْطی

بَسُولی

(معماری) اینْٹیں گڑھنے کا اوزار جو ساخت میں بسولے سے مشابہ چھوٹا پھل پتلا اور کند ہوتا ہے

بَسُری

= बाँसुरी

بَسَوری

گھر بنانے ک حاصل کی ہوئی شاملات کی آراضی کا محصول

بِسورِی

رونے والا

بَسُولا

لکڑی چھیلنے اور کاٹنے کے لئے بڑھئی کا ایک اوزار، کلہاڑی سے ملتا جلتا بڑھئی کا ایک اوزار

بے سُری آواز

وہ آواز جو سروں سے میل نہ کھائے

بِسُورْنا

رونے کی شکل بنانا، ناک بھوں چڑھانا، تصنع سے رونی صورت بنانا، آہستہ آہستہ رونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone